٭ طاہر فرید – بیوروچیف، پاکپتن ٭

رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوروں، ذخےرہ اندوزں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا : ڈپٹی کمشنر

پاکپتن (بےورورپورٹ)ماہ رمضان المبارک مےں ناجائز منافع خوروں ، ذخےرہ اندوزں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، ناجائز منا فع خور ، ذخےرہ اندوزی کرنے اور مصنوعی مہنگائی کرنے والے کسی بھی

جنسی درندوں کا کمسن بچوں سے کھلواڑ جاری، تین اوباش نوجوانوں کی پانچویں جماعت کے طالب علم سے اجتماعی بدفعلی

پاکپتن (بےورورپورٹ)جنسی درندوں کا کمسن بچوں سے کھلواڑ جاری،تین اوباش نوجوانوں کی پانچویں جماعت کے طالب علم سے اجتماعی بدفعلی،بچے کی برہنہ ویڈیو بنا لی،منہ کھولنے پر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں 84 ای بی

پسماندہ علاقہ میں بوتیک سنٹر کی اوپننگ خوش آئند ہے۔ علاقہ کے لوگوں کو خریدوفروخت کےلئے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا: غلام فرید الدین چشتی ایڈووکیٹ

پاکپتن (بےورورپورٹ)پسماندہ علاقہ میں بوتیک سنٹر کی اوپننگ خوش آئند ہے۔ علاقہ کے لوگوں کو خریدوفروخت کےلئے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا ان خیالات کا اظہار جناح گروپ آف لائیرز کے کوارڈینٹر و جنرل سیکرٹری پریس کلب

سٹی ٹریفک پولیس نے 10سال قبل فروخت کی گئی گاڑی کا چالان پرانے مالک کو بھیج

پاکپتن ( بیورورپورٹ)سٹی ٹریفک پولیس نے 10سال قبل فروخت کی گئی گاڑی کا چالان پرانے مالک کو بھیج دیا تفصیلات کے مطابق پریس کلب پاکپتن کے چیئرمین میاں شاہ عالم بودلہ نے بتایا کہ اس نے گاڑی نمبرایل ای بی

افسوس آج کا دن یوم مزدورکا دن ہے مگر مزدور آج بھی کام کر رہا ہے: میاں محمد اشرف

پاکپتن ( بیورورپورٹ) انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی رجسٹرڈ کے صدر میاں محمد اشرف بھدرونے کہا ہے کہ افسوس آج کا دن یوم مزدورکا دن ہے مگر مزدور آج بھی کام کر رہا ہے سرکاری آفسران آج بھی مزدور کے نام

عمران خان جعلی وزیر اعظم ہے اور خلائی مخلوق کی جانب سے مسلط کیا گیا: فضل کریم سونی خاں

پاکپتن ( بیورورپورٹ) عمران خان جعلی وزیر اعظم ہے اور خلائی مخلوق کی جانب سے مسلط کیا گیا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے سٹی صدر و سٹی کونسلر فضل کریم سونی خاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

چند کونسلر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں مگر حکومت ان احتجاجی مظاہرین کے سامنے بلیک میل نہیں ہوگی: ریاض ارشد خاں

پاکپتن ( بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ریاض ارشد خاں نیازی ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نمائندہ اپنی کرپشن چھپانے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں ، یہ لوگ احتساب سے بچنے کے

آبادی میں بڑھتا ہو اضافہ لمحہ فکریہ ہے، اگر بڑھتی ہوئی آبادی کے حجم کوکنٹرول نہ کیا گیا تو عوام کو سہولیات سے آراستہ کرنے میں مشکلات پیدا ہوں گی: ڈپٹی کمشنر

پاکپتن(بےورورپورٹ) آبادی مےں بڑھتا ہو اضافہ لمحہ فکرےہ ہے ، اگر بڑھتی ہوئی آبادی کے حجم کوکنٹرول نہ کےا گےا تو عوام کو سہولےات سے آراستہ کرنے مےں مشکلات پےدا ہوں گی ، تمام ادارے ،معاشرہ کے صاحب الرائے ،

ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار کو خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہیں وہ جرائم کی سرکوبی کےلئے اپنا کردار ادا کریں گے: جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب پاکپتن

پاکپتن(بیورورپورٹ) ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار کو خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہیں وہ جرائم کی سرکوبی کےلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب پاکپتن ملک طاہر فرےدنے میڈیا

وسائل اور مسائل کے درمیان واضح طور پر فرق کو محسوس کرتے ہوئے چھوٹے کنبے کی تشکیل کے عمل کو پروان چڑھایا جائے: ضلعی آفسیر بہبود آبادی

پاکپتن( بیورو رپوٹ ) چھوٹے کنبے کی تشکےل ترقی پاکستان کی کلےد ہے ، وسائل اور مسائل کے درمےان واضح طور پر فرق کو محسوس کرتے ہوئے چھوٹے کنبے کی تشکےل کے عمل کو پروان چڑھاےا جائے ، چھوٹے کنبے