ڈی پی او عبادت نثار کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
پاکپتن( بےورورپورٹ)ڈی پی او عبادت نثار کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈا¶ن جاری۔تھانہ سٹی پولیس نے 1380 گرام چرس برآمد کرلے ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی جہانزیب وٹو نے میڈیا کو بتایا کہ تھانہ سٹی پولیس نے ملزم محمد عثمان کو مشکوک جان کر قابو کیا جس کے قبضہ سے 1380 گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کیخلاف 9C CNSA کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ان کیخلاف کریک ڈا¶ن جاری رکھیں گے۔
Short URL: http://tinyurl.com/y6pracur
QR Code:
Leave a Reply