علاقہ ترگڑ میں رات سوتے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقہ ترگڑ میں رات سوتے میں نامعلوم ملزمان فائرنگ کر کے 36 سالہ محمد زبیر ولد اعتبار خان کو قتل کر کے فرار ہو گئے ، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Short URL: https://tinyurl.com/2zlh8cyl
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *