یہودی بمباری سے 6 یہودی قیدی ہلاک
332ویں دن بھی, یہود ظالم،اپنی بمباری سے نہ رُوکا
سفاکیت سے 90 غزہ شہروں کو شہید 205 کو زخمی کیا
حماس اپنے شہریوں کی شہادت کا پھر بدلہ لیتے ہیں
25 یہود ہلاک،10 ٹینک تباہ، آگے بڑھنے سے روکا
اپنی ہی بمباری سے، اپنے 6 قیدی ہلاک کر دیے
یہ واقعہ ٖغزہ کے شہر، رفح کی ایک سرنگ، میں ہوا
بائیدن ایک امریکی نزاد شہری کے قتل پر چیں بجیں ہوا
لاکھوں محصوم شہریوں،بچوں کی شہادت پر، منہ بند رکھا
جوبائیڈن سے زیادہ ہم، یہود قیدیوں کا خیال کرتے ہیں
جوبائیڈن نے بے گناہ عافیہ کو 86 سال کے لیے قید رکھا
اسرائیلی شہری نیتن یایو کے خلاف اُٹھ گھڑے ہوئے ہیں
ہنگامے پھوٹ پڑے، مکمل پہیہ جام ہڑتال کا، اعلان کر دیا
2ستمبر کو اسرائیلی قیدیوں کے حق میں، پہیہ جام، رکھیں گے
جنگ بندی نہ کرنے پر،نیتن یاہوپر، عدم اعتماد کا اعلان کر دیا
(میر افسر امان)
Short URL: https://tinyurl.com/27yesc42
QR Code:
Leave a Reply