چند کونسلر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں مگر حکومت ان احتجاجی مظاہرین کے سامنے بلیک میل نہیں ہوگی: ریاض ارشد خاں

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن ( بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ریاض ارشد خاں نیازی ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نمائندہ اپنی کرپشن چھپانے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں ، یہ لوگ احتساب سے بچنے کے لئے ڈھونک رچا رہے ہیں جو انشاءاللہ ناکام ہوگا پنجاب بھر کے چند کونسلر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں مگر حکومت ان احتجاجی مظاہرین کے سامنے بلیک میل نہیں ہوگی انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نمائندہ اپنی کرپشن چھپانے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں جس کی سب بڑی مثال پاکپتن بلدیہ کی کرپشن ہے جس ضلع سے میرا تعلق ہے وہاں کرپشن کا بازار گرم ہے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ریاض ارشد خاں نیازی ایڈوکیٹ نے کہا کہ یہ لوگ احتساب سے بچنے کے لئے ڈھونک رچا رہے ہیں جو انشاءاللہ ناکام ہوگا ۔

 1,371 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/yy5m8xrz
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *