ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار کو خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہیں وہ جرائم کی سرکوبی کےلئے اپنا کردار ادا کریں گے: جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب پاکپتن

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(بیورورپورٹ) ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار کو خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہیں وہ جرائم کی سرکوبی کےلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب پاکپتن ملک طاہر فرےدنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار کو پاکپتن تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں، ڈی پی او عبادت نثار کی سابقہ اضلاع میں تعیناتی کے دوران ان کی فرض شناسی کے حوالے سے چرچے سننے کو ملے ہیں ہم پرامید ہیں کہ وہ پاکپتن میں بھی اپنی صلاحیتوں کو بھرپور استعمال کرتے ہوئے جرم اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کےلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
ملک طاہر فرےدنے کہا کہ امن و امان کی فضاءکو قائم رکھنے کےلئے ہر طبقہ کو پولےس کے ساتھ تعاون اور جرائم کی بروقت اطلاع پولےس کو کرنا ہو گی تاکہ پاکپتن کو جرائم کے ناسور سے پاک کیا جاسکے۔

Short URL: http://tinyurl.com/y4kuwfmm
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *