Messages on the First Anniversary of Farooqabad Updates:

Messages on the First Anniversary of Farooqabad Updates







 

 

    • DEB-Anniversary“Farooqabad Updates” is really serving ailing humanity and down trodden people of pakistan.

      “Farooqabad Updates” is really serving ailing humanity and down trodden people of pakistan. Respected Sir! you (Dr. Muhammad Ali Qaisar) are working for the ideology of pakistan by your own sources and this is a work which many people avoid. ڈاکٹر میاں احسان باری ادنیٰ خادم پاکستان (قائد) اللہ اکبر تحریک، ہارون آباد ضلع…

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

    • KL_Anniversayآؤ فاروق آباد اپ ڈیٹ کے سنگ چلیں ۔۔۔ملکر جہاد کریں

      آؤ فاروق آباد اپ ڈیٹ کے سنگ چلیں ۔۔۔ملکر جہاد کریں فاروق آباد اَپ ڈیٹ سوشل میڈیا کا عوام دوست اخبار ہے اس اخبار کے ہاتھ مضبوط کرنا دراصل خود کو اور آمدہ نسل کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ آئیں آپ بھی اس اخبار کا حصہ بن کر قلمی جہاد میں ہمارا ہاتھ بٹائیں ۔ فاروق آباد اپ ڈیٹ کو پہلی سالگرہ مبارکباد۔ کامران خان لاکھا(کالمسٹ)، جام…

 

    • FR_Anniversaryڈاکٹر ایم اے قیصرؔ سر کو اس کامیابی پر بہت مبارک باد اللہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے

      آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت مبارک ہو ۔فاروق آباد اپ ڈیٹس لوگوں میں کافی مقبول ویب سائٹ ہے ، اس میں مزید اضافے نے ویب سائٹ کو اور بھی خوبصورت بنادیا ہے بلا شبہ یہ ایک انٹرنیشنل ویب سائٹ ہے۔ اس نے ہمیشہ نئے لکھنے والوں کے حوصلہ افزائی کی ہے اس میں بہت ساری معلوماتی تحریریں ہیں جس سے نئے لکھنے والے مستفید ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ سر کو اس کامیابی پر بہت مبارک باد اللہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین! فرحین ریاض (کالمسٹ) ،…

 

    • FSW_Anniversaryبلاشبہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اُردو کی ترویج میں زبردست کردار ادا کررہی ہے۔

      سب سے پہلے تو ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ صاحب کومبارکباد۔۔۔ آپ کی ویب سائٹ کی خدمات ہمارے لیے قابل فخر ہیں۔۔۔بلاشبہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اُردو کی ترویج میں زبردست کردار ادا کررہی ہے۔ اس کے ساتھ جڑے قارئین کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ اللہ اس ویب سائٹ کو مزید ترقیاں دے۔۔۔آمین! فرخ شہباز وڑائچ جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف…

 

    • MAT_Anniversaryبلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے

      ڈاکٹر صاحب آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، بلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے جس نے بہت کم عرصہ میں بہت زیادہ نام اور کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ فاروق آباد اَپ ڈیٹس نے ہمیشہ نامور قلم کاروں کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کو بھی یکساں اہمیت دی ہے جس سے ان کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اور ان میں لکھنے کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔ آمین! ایم اے تبسمؔ صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی…

 

  • MSS_Anniversaryسماجی و ادبی رابطے کی اس ویب سائٹ نے محدود وسائل کے باوجود انتہائی کم وقت میں اپنا آپ منوا لیاہے

    کہتے ہیں ترقی کے لئے وسائل کے ساتھ ساتھ عزمِ صمیم کا ہونا انتہائی ناگزیرہے محنت ،کوشش اور لگن سے کامیابیاں خود منزل بن کر سامنے آجاتی ہیں ۔حضرتِ حفیظ جالندھری نے کہا تھا؛ اہلِ زباں کہاں مانتے تھے حفیظ بڑے زوروں سے منوایا گیاہوں لگتاہے یہ شعر ڈاکٹر محمدعلی قیصرؔ پر صادق آتاہے ۔۔۔ہمارے خیال میں’’فاروق آباد اَپ ڈیٹس ‘‘اس لحاظ سے اہم ہے کہ سماجی و ادبی رابطے کی اس ویب سائٹ نے محدود وسائل کے باوجود انتہائی کم وقت میں اپنا آپ منوا لیاہے لیکن ابھی یہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی ترقی، مقبولیت اور شہرت…