٭ سائنس کی خبریں ٭

اژدہوں کے ذریعے ڈپریشن کا علاج مگر کیسے؟

azdhon k zariye depression ka alaj

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں اژدہوں کے شکار سے ڈپریشن کا علاج کیا جانے لگا ہے۔ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ امریکا جیسے جدید ترین ملک میں ذہنی تناؤ یعنی ڈپریشن کا علاج اژدہوں کا باقاعدہ شکار

پانی سے نمک ’پکڑنے‘ والا مؤثرترین سالماتی پنجرہ

انڈیانا: امریکی ماہرین نے ایک ایسا طاقتور مالیکیول (سالمہ) بنایا ہے جو کھارے پانی سے نمک کھینچ نکالتا ہے اور کرہِ ارض پر سمندری پانی کی بڑی مقدار کو قابلِ نوش بناسکتا ہے۔ کلورائیڈ کشید کرنے والا یہ سالمہ پوٹاشیئم

پاکستان میں ماحول دوست پینگولین کی 70 فیصد سے زائد آبادی معدوم

سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کی رائے کے مطابق پاکستان کے جنگلی حیات میں سب سے زیادہ پینگولین کی غیر قانونی خرید و فروخت کی گئی ہے۔ محتاط رائے کے مطابق پینگولین کی 70 سے 80 فیصد آبادی ختم ہوچکی

ناسا کی 60 روز تک بستر پر لیٹنے والوں کیلئے زبردست پیشکش

امریکی خلائی تحقیقی ادارے کی جانب سے چاند، ستاروں اور کہکشاؤں کی خبریں آنا معمول کی بات ہے لیکن اب ناسا کی جانب سے آنے والی ایک پیشکش نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے، خصوصاً ان لوگوں

آٹزم: کیا خواتین اور لڑکیوں میں اس کی تشخیص مشکل ہے؟

ایلس رائے نامی برطانوی مصنفہ کا کہنا ہے کہ آٹزم کا شکار لڑکیاں اور خواتین بہت خاموش طبیعت، شرمیلی اور اپنے آپ میں گم رہنے والی ہوتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اکثر ان خاموش لڑکیوں کے مسائل لوگوں کی

طویل عرصے تک جوان رہنے کا راز

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے تک جوان رہنے کیلئے گاجر سے متشابہہ پودا اشتیبا کو خوراک کا حصہ بنائیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق جاپانی ماہرین صحت نے کہا ہے

جانوروں کی طرح انسانوں میں بھی مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موجود

بیجنگ: بعض بیکٹیریا اور بالخصوص پرندے زمینی مقناطیسی میدان کا احساس کرتے ہوئے اپنی سمت کا تعین کرتے ہیں مگر اب معلوم ہوا ہے کہ خود حضرتِ انسان کا دماغ بھی مقناطیسی امواج کو محسوس کرسکتا ہے ماہرین نے اس

رحمِ مادرمیں بچوں کے جین بدلنے پر پابندی لگائی جائے، عالمی ماہرین

لندن: چند ماہ قبل چین کے ایک سائنسداں نے یہ اعلان کیا تھا کہ انہوں نے رحمِ مادر میں ہی ایک نومولود بچے میں ایسی جینیاتی تبدیلیاں کی ہیں اور وہ بچہ پیدائشی طور پر ایچ آئی وی انفیکشن کے

کرۂ ارض پر موجود 40 فیصد حشرات کے معدوم ہونے کا خطرہ

حشرات الارض کی تعداد پر ہونے والی ایک سائنسی تحقیقی کے مطابق دنیا بھر میں ان کی 40 فیصد انواع کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ اس تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پرندوں، رینگنے والے اور ممالیہ

سنہ 2100 تک ہمالیہ، ہندوکش کے 36 فیصد گلیشیئر ختم ہو جائیں گے

ماہرین نے ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہمالیہ اور ہندو کش کے سلسلہ ہائے کوہ میں واقع گلیشیئرز کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر کاربن ڈائی