پاکپتن( بےورورپورٹ)اوباش نوجوان کی تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش،بچی کے شور پر بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار، بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں نانک
پاکپتن( بےورورپورٹ)جانوروں میں گل گھوٹو کی وباءپھیل گئی،وباءمیں مبتلا متعدد جانور ویکسین نہ لگنے سے ہلاک،زمینداروں نے الزام عائد کیا کہ بروقت ویکسین نہ لگنے سے جانور ہلاک ہوئے تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں 34 کے بی کے مویشیوں میں
پاکپتن(بےورورپورٹ)صحافی کے گھر کو لگنے واقعہ کو 25روز گزر گئے ، آگ لگانے والے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے ،صحافی اپنی فریاد لیکر ڈی پی او آفس پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق 25روز قبل ہسپتال روڈ محلہ انعام پر قائم
پاکپتن(بےورورپورٹ)سماجی برائیوں بالخصوص نشہ کے خاتمہ کی کوششوںمیں سماجی تنظیموں کا کردارقابل تعریف ہے ان خیالات کا اظہارغلام مصطفی پرنسپل جناح پبلک ہائی اسکول پیر کوٹ پاکپتن نے اسکول میں انجمن فلاح مریضاں، ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن وپاکستان
پاکپتن( بےورورپورٹ)ڈی پی او عبادت نثار کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈا¶ن جاری۔تھانہ سٹی پولیس نے 1380 گرام چرس برآمد کرلے ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی جہانزیب وٹو
پاکپتن( بےورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے کہا ہے کہ عوامی تشہےر کے زرےعے سادہ عوام سے پےسے بٹورنے والی غےر قانونی کمپنےوں کے خاتمے کےلئے قانونی تقاضوں کے مطابق سخت اقدامات کرےں، عوام کے جان ومال کے تحفظ کو
پاکپتن(بےورورپورٹ) ہائی بلڈ پریشر کی بنیادی وجوہات میں تمباکو نوشی، صفائی ستھرائی کا ناقص انتظام، انسانی آبادی میں گندگی کے ڈھیر ہیں۔ سیوریج کا گھروں میں ناقص انتظام، متوازن غذا کا استعمال نہ کرنا، زیادہ فیٹس اور کاربوہائیدریٹس والی اشیاءکا
پاکپتن(بےورورپورٹ) نادرا نے فیملی رجسٹریشن کارڈ کا سلسلہ آسان بنا دیا ہے ،ازدواجی حیثیت تبدیل کرنے کےلئے نیا شناختی بنوانے کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار نادرا آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا شہزاد بابر اور ایس
پاکپتن (بےورورپورٹ) ذخےرہ اندوزی اور ملاوٹ کو کسی صورت برداشت نہےں کےا جائے گا ، رمضان بازاروں مےں لگائے جانے والے اسٹالز پر دالےں ، سبزےاں ، آٹا ، چےنی ، پھل گوشت اور انڈوں سمےت تمام اشےاءسستے داموں مہےا
پاکپتن (بےورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے اراضی رےکارڈ سنٹر کا دور ہ کےا ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے اراضی رےکارڈ مےں حصول فرد جاری کرنے سمےت دےگر امور کے عمل کا بھی جائزہ لےا اور سائلےن کودرپےش