٭ طاہر فرید – بیوروچیف، پاکپتن ٭

نشے میں دھت مشکوک کار سواروں نے پولیس ناکے توڑے، ایک شہری کو کچلا، پولیس اہلکار سے دست گریبان بھی ہوئے

پاکپتن(ایف یو نیوز)تھانہ فرید نگر کی حدود میں مشکوک کار نمبرایل ایکس جی1174 میں سوار شراب کے نشہ میں دھت افراد نے پولیس ناکے توڑتے ہوئے ایک شہری کو کچل ڈالا زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کار سواروں کے تعاقب

نوکری کا جھانسہ دے کر ساتھ لے جانے والے تین ملزمان نے آٹھ ما ہ تک دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنائے رکھا

پاکپتن(ایف یو نیوز)تین ملزمان نے آٹھ ما ہ تک دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنائے رکھا حاملہ ہونے پر متاثرہ ملزمان کے چنگل سے بھاگ کر واپس پہنچ آئی میڈیکل رپورٹ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے

اہلِ محلہ کی شکایت پر، نشے میں دھت تتلی کے ہمراہ رنگ رلیاں مناتے گرفتار ہونے والے 5اہلکار پیٹی بھائی ہونے کے ناطے باعزت رہا

پاکپتن(ایف یو نیوز)یوم آزادی ڈے کے موقع پر پولیس اہلکاروں نے محلہ ظفر آباد کے ایک مکان میں شراب کے نشہ میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے غل غپاڑہ کر دیا اہل علاقہ نے پولیس سٹی کو اطلاع کر دی پولیس

تیزرفتاررکشہ بے قابوہوکرموٹرسائیکل سے جاٹکرایا ایک نوجوان جاں بحق چارشدیدزخمی

پاکپتن(ایف یو نیوز)تیزرفتاررکشہ بے قابوہوکرموٹرسائیکل سے جاٹکرایا ایک نوجوان جاں بحق چارشدیدزخمی تفصیلات کے مطابق چک نظام دین کے رہائشی نوجوان ارشداپنے دوستوں کے ہمراہ جشن آزادی کی پریڈ دیکھنے کیلئے ہیڈ سلیمانکی موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ مخالف سمت

پاکستانی پر چم دنیا کے پر چمو ں میں سے ایک عظیم پر چم ہے :ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرکا سکول میں آزادی تقریب سے خطاب

پاکپتن(ایف یو نیوز)پاکستانی پر چم دنیا کے پر چمو ں میں سے ایک عظیم پر چم ہے، اقوام عالم میں اس کی مزید سر بلند ی کیلئے ہم سب کو مل جل کر انتھک کام کر نا ہو گا ،اس

آزادی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، پاکستا ن ہماری پہچان ہے : صوبائی وزیر زراعت

پاکپتن(ایف یو نیوز)آزادی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، پاکستا ن ہماری پہچان ہے ،ارض پاک کی حفاظت اور اسے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کیلئے ہر پاکستانی اپنا مو ثر کر دار ادا کرے ، عصر

سینکڑوں دیہاتیوں کابچے کی نعش سڑک پررکھ کرپولیس کیخلاف شدیداحتجاج، آرپی اوکی گاڑی روک لی

پاکپتن(ایف یو نیوز)سینکڑوں دیہاتیوں کابچے کی نعش سڑک پررکھ کرپولیس کیخلاف شدیداحتجاج آرپی اوکی گاڑی روک لی زمہ داران پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا مطالبہ آرپی اوساہیوال نے دوڈی ایس پیزپرمشتمل جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بناکررپورٹ طلب کرلی تفصیلات

اہلِ علاقہ کی شکایت پر پتنگ فروش کے گودام پر چھاپہ، چوکی انچارج نے مک مکا کر ملزم کو فرار کروا دیا

پاکپتن(ایف یو نیوز) پولیس چوکی بابا فرید کے انچارج رانا طاہر نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ محلہ عید گاہ کے پتنگ فروش کے گودام پر چھاپہ مار کر پتنگ فروش کو فرار کر دیا مبینہ نذرانہ کے عوض پتنگیں اور

بابا فرید گنج شکرؒ کے 774ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو فول پروف بنا یا جائے : صوبائی سیکرٹری اوقاف

پاکپتن(ایف یو نیوز)حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 774ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو فول پروف بنا یا جائے حکومتی ہدایات کی مطابق تمام انتظامات کر تے ہوئے شہریوں اور زائرین کی سہولیات کو اولین

بارہ سالہ راشد کو دن دیہاڑے نشہ سونگھا کر جبکہ دو کم سن بچوں کو رات کو سوتے میں اغواء کرنے کی کوشش

پاکپتن(ایف یو نیوز)پاکپتن میں اغوار کاروں کے وار جاری دو اغواء کار ہیرا سنگھ سے رات کی تاریکی میں والدہ کے ساتھ سوئے کمسن کو چپکے سے اٹھا کر فرار ہوتے پاؤں گوبر سے پھسلنے کے باعث گرنے سے شور