آزادی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، پاکستا ن ہماری پہچان ہے : صوبائی وزیر زراعت

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(ایف یو نیوز)آزادی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، پاکستا ن ہماری پہچان ہے ،ارض پاک کی حفاظت اور اسے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کیلئے ہر پاکستانی اپنا مو ثر کر دار ادا کرے ، عصر وقت میں عالمی سا زشیں دشمن عنا صر ہماری قومی کو وحدت کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں ، ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر متفق ہیں ،عالمی سازشیں اور دشمن عناصر کوپاکستان کو ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، راہدری منصوبہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کے سلسلہ کی حقیقی بنیاد ہے ،جشن آذادی کی تقریبات منانے کا مقصد ہمیں اپنی صفو ں میں اتحاد پید اکرتے ہو ئے وطن عزیز کی سلامتی وترقی کیلئے یکسو اور یکجا ہو کر کام کر نا ہو گا،Prize Distribution ان خیالات کا اظہار صوبائی و زیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے تحصیل عارفو لا میں ڈی پی ایس سکول کی طرف سے مقامی میرج ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ، تقریب میں ادراو ں کے افسران ، معاشرہ کے صاھب الرائے لوگ ، سول سو سائٹی کے اراکین اور شہر یو ں کی کثیر تعداد بھی مو جو دتھی ،ڈی سی او عرفان احمد سندھو نے کہا کہ پاکستان کے نو جو انوں میں مخفی صلا حیتں ہیں ،ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کا ملک وقوم کے بہترین مفاد میں استعمال کیا جائے ، دنیا کی کو ئی بھی قوم اپاکستانی قوم کے ہم پلہ نہیں، دنیا کو یہ باور کرانے کا وقت آگیا ہے کہ،جب اس نے ایک دفعہ تہیہ کر لیا توطو فانو ں کے ر خ بھی تبدیل کر دیتی ہے ،پاکستا ن عالم اسلام کی پہلی اور دنیا کی 6 ویں ایٹمی طاقت ہے۔۔۔۔DCO & DPO Pakpattan

Short URL: http://tinyurl.com/hc4upmt
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *