٭ طاہر فرید – بیوروچیف، پاکپتن ٭

کھلی کچہریوں کے زریعے عوامی مسائل حل کرنے کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں: ڈپٹی کمشنر

پاکپتن ( بیورو رپوٹ ) کھلی کچہرےوں کے زرےعے عوامی مسائل حل کرنے کے مثبت نتائج بر آمد ہو رہے ہےں ،عوام کے سرکاری اداروں سے متعلقہ مسائل اور معاملات بلا تاخےر حل ہونے چاہےں ، کھلی کچہرےاں عوامی مسائل

محکمہ بہبود آبادی تولیدی صحت کی سہولیات کی فراہمی کےلئے کو شاں ہے، کم بچے خو شحال گھرانہ کی پالےسی ترقی پاکستان کی کلید ہے : ضلعی آفسیر بہبود آبادی

پاکپتن ( بےورورپورٹ) محکمہ بہبودا ٓبادی تولےدی صحت کی سہولےات کی فراہمی کےلئے کو شاں ہے وسائل اور مسائل کے تواز ن کو برقرار رکھتے ہوئے کنبے کی تشکےل کی جائے ، آبادی مےں بڑھتا ہوا بے تحا شا اضافہ

پاکپتن کے شہریوں سے ملنے والے پیار کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی،شہریوں کا تعاون اور پیار میرا قیمتی اثاثہ ہے: سابق ڈی پی او

پاکپتن ( بےورورپورٹ)سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن ماریہ محمود نے کہا ہے کہ پاکپتن کے شہریوں سے ملنے والے پیار کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی،شہریوں کا تعاون اور پیار میرا قیمتی اثاثہ ہے،شہر فرید کے باسیوں کی خدمت کا

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے متوقع دورہ کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ہیڈ کمہاری والا پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا

پاکپتن ( بیورورپورٹ) وزےر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے متوقع دورہ کے پےش نظر ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ہےڈ کمہاری والا پاور پراجےکٹ کا دورہ کےا ، ڈپٹی کمشنر احمدکمال مان نے ہےڈ کمہاری والا پاور پراجےکٹ

محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ہفتہ بہبود آبادی کی تقریبات کا آغاز

پاکپتن (بیورورپورٹ) محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ضلع پاکپتن میں ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، جس میں صحت مند بچوں کے ، تقریری ، سپورٹس کے مقابلے منعقد

وزیروں کی تبدیلی سے عمران خان معاشی تباہی کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے: میاں احمد رضا خاں مانیکا

پاکپتن (بیورورپورٹ) اسد عمر کا استعفیٰ غیر ذمہ دارانہ فعل اوربزدلی کی عکاسی کرتا ہے،وزیروں کی تبدیلی سے عمران خان معاشی تباہی کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این

رمضان المبارک قریب آتے ہی ناجائز منافع خوروں نے کمر کس لی، ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ پرائس لسٹ بری طرح نظر انداز

پاکپتن (بیورورپورٹ) رمضان المبارک قریب آتے ہی ناجائز منافع خوروں نے کمر کس لی ۔ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ پرائس لسٹ بری طرح نظر انداز، ناجائز منافع خور شہریوں سے من مانے ریٹ وصول کر نے لگے۔ بتایا گیا ہے

وزیر اعظم پاکستان کے و یژن کے مطابق کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے موثر اقدامات کے جا رہے ہیں : پیر احمد شاہ

پاکپتن (بیورورپورٹ) صوبائی پارلیمانی سیکر ٹری انر جی پیر احمد شاہ کھگہ نے کہا ہے کہ صحت مند سرگرمیاں منفی رجحانات کے خاتمے کی ضامن ہیں وزیر اعظم پاکستان کے و یژن کے مطابق کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے موثر

پولیو کے مرض کے خاتمہ کیلئے حکومتی سطح پر جو اقدامات کیے جا رہے ان کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے مشترکہ کاوشیں کی جائیں: احمد کمال مان

پاکپتن (طاہر فرید سے) ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے کہا ہے کہ پولیو کے مرض کے خاتمہ کیلئے حکومتی سطح پر جو اقدامات کیے جا رہے ان کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے مشترکہ کاوشیں کی جائیں ، والدین اپنے

سرکاری واجبات کی وصولی کیلئے موثر کاوشیں کی جائیں، سرکاری واجبات کی وصولی کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے: ڈپٹی کمشنر

پاکپتن (طاہر فرید سے) ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی کیلئے موثر طریقے سے کاوشیں کی جائیں ، سرکاری واجبات کی وصولی کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے ، سرکاری واجبات کے وصولی