٭ طاہر فرید – بیوروچیف، پاکپتن ٭

فوج ہی ہماری سرحدوں کی اصل نگہبان ہے فوج کی وجہ سے ہماری سرحدیں محفوظ ہیں: چوہدری فراز

پاکپتن (بےورورپورٹ) فوج ہی ہماری سرحدوں کی اصل نگہبان ہے فوج کی وجہ سے ہماری سرحدیں محفوظ ہیں انشاءاللہ دشمن کے تمام ناپاک ارادہ نیست ونابود ہو جائیں ان خیالات کا اظہار سنٹرل سیکرٹری بین المذاہب نے چوہدری فراز نے

پاکپتن میں فروغ تعلیم اور خدمت کا بھر پور موقع ملا جو محبت پاکپتن کے لوگوں نے دی وہ کبھی فراموش نہیں کر سکتا : سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن

پاکپتن(بےورورپورٹ) پاکپتن میں فروغ تعلیم اور خدمت کا بھر پور موقع ملا جو محبت پاکپتن کے لوگوں نے دی وہ کبھی فراموش نہیں کر سکتا ان خیالات کا اظہار سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن جاوید اقبال بابر نے پنجاب ٹیچر

رمضان بازار میں اشیاء خرید کرنے کی مخصوص مقدار مقرر، رمضان بازار میں خریداری کےلئے سبزیوں اور پھلوں کی پاﺅ ، آدھا کلو اور کلو تک محدود کردی گئی

پاکپتن(بےورورپورٹ) رمضان بازار میں اشیاءخرید کرنے کی مخصوص مقدار مقرر ،رمضان بازار میں خریداری کےلئے سبزیوں اور پھلوں کی پاﺅ ،آدھا کلو اور کلو تک محدود کردی گئی ۔ضلعی انتظامیہ رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام،رمضان بازار

سانحہ لاہور کے بعد پاکپتن میں سٹی پولیس کا دربار بابا فرید سے ملحقہ علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن

پاکپتن(بےورورپورٹ) سانحہ لاہور کے بعد پاکپتن میں سٹی پولیس کا دربار بابا فرید سے ملحقہ علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن،گھروں کی سرچنگ اور مکینوں کی بائیو میٹرک تصدیق،40 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیاتفصیلات کے مطابقسانحہ لاہور

ضلعی مینجر اوقاف بشیر احمد کھچی نے شیڈول نیلام عام زرعی اراضیات و ٹھیکہ جات جاری کر دیا

پاکپتن( طاہر فرےد سے) ضلعی مےنجر اوقاف بشےر احمد کھچی نے شےڈول نےلام عام زرعی اراضےات و ٹھےکہ جات جاری کر دےا ہے ، تفصےلات کے مطابق وقف اراضےات و مزارات زےر تحوےل محکمہ اوقاف حکومت پنجاب سرکل پاکپتن کے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا

پاکپتن( طاہر فرےد سے)ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دےا ہے ، تفصےلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے کہا کہ اب ضلع کچہری کے احاطہ مےں

تھیلسمیا لاعلاج مرض اس سے جنگ ناممکن نہیں مگردفاع ہو سکتا ہے ملک میں پانچ لاکھ سے زائد بچے تھلسیمیا کا شکار ہیں : ناظم حسین تابلو

پاکپتن (بےورورپورٹ)تھیلسمیا لاعلاج مرض اس سے جنگ ناممکن نہیں مگردفاع ہو سکتا ہے ملک میں پانچ لاکھ سے زائد بچے تھلسیمیا کا شکار ہیں خاتمہ کیلئے حکومتی اقدامات کے باوجود نچلی سطح پہ کچھ نہیں ہوسکا اور نتیجہ میں ہم

لاہور بم دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے حکومت عوام کو سیکیورٹی اور تحفظ دینے میں یکسر ناکام ہو چکی ہے: عبدالقیوم پومی

پاکپتن (بےورورپورٹ)لاہور بم دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے حکومت عوام کو سیکیورٹی اور تحفظ دینے میں یکسر ناکام ہو چکی ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالقیوم پومی نے یوتھ ونگ

تین مسلح ڈاکووں کا مین سڑک پر ناکہ لگا کر لوٹ مار ڈاکو ناکہ پر موٹر سائیکل نہ روکنے پر ڈاکووں کی فائرنگ سے دیہاتی شدید زخمی

پاکپتن(نامہ نگار) تین مسلح ڈاکووں کا مین سڑک پر ناکہ لگا کر لوٹ مارڈاکوناکہ پر موٹرسائیکل نہ روکنے پر ڈاکووں کی فائرنگ سے دیہاتی شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں 69 ڈی کا رہائشی پیراں دتہ قریبی پمپ سے

پاکستان مینارٹی رائٹس کمیشن نے سینئر قانون دان صائمہ کھو کھر کو ڈائریکٹر لیگل آفیئر پنجاب مقرر کر دیا

پاکپتن (بےورورپورٹ)پاکستان مینارٹی رائٹس کمیشن نے سینئر قانون دان صائمہ کھو کھر کو ڈائریکٹر لیگل آفیئر پنجاب مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مینارٹی رائٹس کمیشن نے معروف قانون دان صائمہ کھوکھر ایڈووکیٹ کو ڈائریکٹر لیگل افئیرپنجاب مقرر کر کے