آبادی میں بڑھتا ہو اضافہ لمحہ فکریہ ہے، اگر بڑھتی ہوئی آبادی کے حجم کوکنٹرول نہ کیا گیا تو عوام کو سہولیات سے آراستہ کرنے میں مشکلات پیدا ہوں گی: ڈپٹی کمشنر

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(بےورورپورٹ) آبادی مےں بڑھتا ہو اضافہ لمحہ فکرےہ ہے ، اگر بڑھتی ہوئی آبادی کے حجم کوکنٹرول نہ کےا گےا تو عوام کو سہولےات سے آراستہ کرنے مےں مشکلات پےدا ہوں گی ، تمام ادارے ،معاشرہ کے صاحب الرائے ، سلےم العقل لوگ وسائل اور مسائل کے توازن کو برقرار رکھتے ہوئے چھوٹے کنبے کی تشکےل کےلئے محکمہ بہبودآبادی کی طرف سے کی جانے والی کاوشوں مےں بھر پور تعاون کرےں ، عوامی آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ بہبود آبادی مےں سروسز کی فراہمی مےں بھر پور توجہ دی جائے ، محکمہ بہبود آبادیہفتہ اہداف کو حا صل کرنے کےلئے ٹارگٹ مقرر کرےں تاکہ زےادہ سے زےادہ لوگوں کو آگاہی کے ساتھ ساتھ منصوبہ بندی کی خدمات بھی فراہم ہو سکےں ، ان خےالات کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ضلعی مشاورتی کمےٹی کے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا ، اجلاس مےں چےف اےگز ےکٹو آفسےر ڈسٹرکٹ ہےلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رانا امتےاز احمد ، ڈپٹی ڈائرےکٹرسوشل وےلفےئر افضل بشےر مرزا ، اسسٹنٹ ڈائرےکٹر جنرل اےجو کےشن سرفراز حسےن ، الطاف حسےن سمےت دےگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے ، چےف اےگز ےکٹو آفسےر ڈسٹرکٹ ہےلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رانا امتےاز احمد نے کہا کہ آبادی مےں بڑھتے ہوئے اضافے کو روکنے کےلئے محکمہ صحت محکمہ بہبود آبادی کے ساتھ بھر پور تعاون کر رہا ہے ، ضلعی آفسےر بہبود آبادی نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کی سہولےات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ محکمہ بہبود آبادی کی کارکردگی مےں اضافہ ہو رہا ہے ، خاندانی منصوبہ بندی اور صحت کی سہولےات پسماندہ طبقات تک پہنچانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہےں ، بڑھتی ہوئی آبادی کے حجم کو کنٹول کرنے کےلئے محکمہ صحت ، اےجو کےشن ، سوشل وےلفےئر ، اےن جی اوز اور مےڈےا کے تعاون کے بشکور ہےں ، علاوہ ازےں گزشتہ روز پاپولےشن و سپورٹس ڈےپارٹمنٹ کے زےر اہتمام پلے گروانڈ مےں پاکپتن گرےن اےنڈ وائےٹ کے مابےن ہاکی مےچ کھےلا گےا ،پاکپتن گرےن نے اپنے مدمقابل پاکپتن وائےٹ کو شکست دے کر فتح حا صل کی ، ضلعی آفسےر بہبود آبادی غفران حسےن ثاقب چو پڑا ، تحصےل سپورٹس آفسےر شفقت رسول ، تحصےل پاپولےشن وےلفےئر آفسےر حافظ احم درضا اور محمد عامہ نے فاتح اور رنر اپ ٹےم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ٹرافےا ں دےں اور بہترےن کاکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑےوں مےں انعامات تقسےم کےے ۔

 1,287 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y4jbccbc
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *