جنسی درندوں کا کمسن بچوں سے کھلواڑ جاری، تین اوباش نوجوانوں کی پانچویں جماعت کے طالب علم سے اجتماعی بدفعلی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بےورورپورٹ)جنسی درندوں کا کمسن بچوں سے کھلواڑ جاری،تین اوباش نوجوانوں کی پانچویں جماعت کے طالب علم سے اجتماعی بدفعلی،بچے کی برہنہ ویڈیو بنا لی،منہ کھولنے پر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں 84 ای بی کے رہائشی پانچویں جماعت کے طالب علم 14 سالہ نعمان کو گن پوائنٹ پر مبینہ طور پر اسی گاوں کے اوباش نوجوانوں اصغر،عظیم وغیرہ تین افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان نے طالب علم کی برہنہ ویڈیو بھی بنا لی۔ملزمان نے متاثرہ طالب علم کو منہ کھولنے پر ملزمان ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دیکر خاموش رہنے پر مجبور کرتے ہوئے بچے کو مزید بلیک میل کرتے رہے۔بچے کی ویڈیو اسکے ماموں تک پہنچنے

 1,305 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y294cm9n
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *