٭ خبریں ٭

راجہ لہراسبی خان پولیس لائن چکوال ٹرانسفر، سعادت بٹ ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ تعینات

Raja Lahrasbi Khan Police Line Chakwal Transfer تلہ گنگ: ڈی پی او تلہ گنگ کامران نواز نے ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ راجہ لہراسبی خان کو پولیس لائن چکوال حاضر کر دیا اور ان کی جگہ سب انسپکٹر

تلہ گنگ جلسہ عام میں کئے گئے اعلانات پر حکومت پنجاب کا نوٹیفیکشن جاری

Official notification of the Punjab government Official notification of the Punjab government Official notification of the Punjab government تلہ گنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے تلہ گنگ جلسہ عام میں کئے گئے اعلانات پر حکومت پنجاب نے باقاعدہ

ٹراما سنٹر کے باہر ٹوٹے پھوٹے سٹریچر اور ویل چیئرز مریضوں کا منہ چڑا رہی ہیں

فاروق آباد: ٹراما سنٹر ایمرجنسی کے باہر ٹوٹے پھوٹے سٹریچر، ٹوٹی ہوئی دو عدد ویل چیئرز مریضوں کا منہ چڑارہی ہیں، چند ایک ناکارہ سٹریچرز کی اوپری سیٹس خون آلود اور غلاظت سے اٹی ہوئی ہیں۔ لوگ اپنے مریضوں کو

لاری اڈہ فاروق آباد پر ٹریفک جام رہنا معمول، حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

فاروق آباد: لاری اڈہ فاروق آباد پر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا، ڈی ایس پی ٹریفک،بلدیہ چیف سے اصلاح و احوال کا مطالبہ بتایا گیا ہے کہ لاری اڈہ پر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے

ڈی ایچ کیو ہسپتال بدعنوانیوں کی آماجگاہ، سہولیات کا فقدان

فاروق آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کرپشن اور بدعنوانیوں کی آماجگاہ بن گیا صحت کی سہولیات کا فقدان ضلع کا سب سے بڑا ہسپتال مریضوں کو علاج معالجہ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے ۔ٹراما سنٹر ایمرجنسی کے باہر ٹوٹے

تھوہا محرم خان سپیشل ٹرینگ پروگرام کا انعقاد، فارمر ٹرینگ پروگرام منعقد

تلہ گنگ: تھوہامحرم خان سپیشل ٹرینگ پروگرام کا انعقاد خصوصی لیکچر۔ جس میں یونین کونسل تھوہامحرم خان 1میں فارمر ٹرینگ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں متعدد کاشتکاروں نے شرکت کی اس موقع پر فامر۔ ٹر ینر سینئر فیلڈ اسٹنٹ

کلرکہار روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں

تلہ گنگ: تلہ گنگ کلرکہار روڈ عرصہ دراز سے بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سیاحتی مقام کلرکہار کے علاوہ چوآسیدن شاہ میں قائم سیمنٹ فیکٹریاں ہونے کی وجہ سے اس روڈ کی اہمیت مسلمہ ہے۔ تاہم حکومتی عدم

مہندی کی تقریب میں آتش بازی کے سامان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، چھے بچے جھلس گئے

تلہ گنگ: تھانہ ٹمن کے علاقہ لیٹی میں فیصل نامی لڑکے کی شادی کے سلسلے میں رسم مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران گولے پٹاخوں کے رکھے بڑے بڑے شاپرز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے

گلی گلی منی پیٹرول پمپ کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں

گلی گلی منی پیٹرول پمپ کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں،ڈی سی شیخوپورہ سے اصلاح و احوال کا مطالبہ،فاروق آباد بھر میں گلی محلوں،چوراہوں میں منی پیٹرول پمپ / تیل ایجنسیاں قائم ہو چکی ہیں

پاسپورٹ آفس شیخوپورہ میں کرپشن عروج پر، سائل خوار، رشوت دینے پر مجبور

Corruption is on the rise in Passport Office Sheikhupura Corruption is on the rise in Passport Office Sheikhupura Corruption is on the rise in Passport Office Sheikhupura فاروق آباد: پاسپورٹ شیخوپورہ آفس میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی،پاسپورٹ عملہ سائلین