تلہ گنگ جلسہ عام میں کئے گئے اعلانات پر حکومت پنجاب کا نوٹیفیکشن جاری

Print Friendly, PDF & Email

Official notification of the Punjab government Official notification of the Punjab government Official notification of the Punjab government

تلہ گنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے تلہ گنگ جلسہ عام میں کئے گئے اعلانات پر حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیئے۔عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ضلع تلہ گنگ جلسے میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور بانی ضلع تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی طرف سے کئے جانے والے وعدے پایہ تکمیل کی طرف گامزن ایم پی حافظ عمار یاسر کی خصوصی دلچسپی سے حکومت پنجاب نے میگا پراجیکٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ وزیراعلٰی ہاؤس نے ضلع تلہ گنگ کے لئے میڈیکل کالج،ضلع تلہ گنگ کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کی،ضلع تلہ گنگ میں اکنامک زون کی منظوری دے دی گئی۔کنسٹریکشن آف لائر چیمبرز نیو کمپلیکس ڈ سٹرکٹ تلہ گنگ اپگریڈیشن کی منظوری بھی دے دی گئی۔ ضلع تلہ گنگ میں ترپی،لیٹی،چکوالیاں, تینوں ڈیموں کو بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ پبلک سکول آف dpsڈسٹرکٹ تلہ گنگ کی منظوری بھی دے دی گئی۔بی ایچ یوز کو رول ہیلتھ سنٹرز میں اپگریڈ کرنے کیلیے متعلقہ محکموں سے فزیبلٹی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ بی ایچ یو سے ررول ہیلتھ سنٹر میں اپ گریڈ ہونے والے بنیادی مراکز صحت میں چینجی بھلومار، ملتان خورد، کوٹسارنگ، ونہار اور پیڑہ فتحال شامل ہیں۔

پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیئے۔عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ضلع تلہ گنگ جلسے میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور بانی ضلع تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی طرف سے کئے جانے والے وعدے پایہ تکمیل کی طرف گامزن ایم پی حافظ عمار یاسر کی خصوصی دلچسپی سے حکومت پنجاب نے میگا پراجیکٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ وزیراعلٰی ہاؤس نے ضلع تلہ گنگ کے لئے میڈیکل کالج،ضلع تلہ گنگ کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کی،ضلع تلہ گنگ میں اکنامک زون کی منظوری دے دی گئی۔کنسٹریکشن آف لائر چیمبرز نیو کمپلیکس ڈ سٹرکٹ تلہ گنگ اپگریڈیشن کی منظوری بھی دے دی گئی۔ ضلع تلہ گنگ میں ترپی،لیٹی،چکوالیاں, تینوں ڈیموں کو بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ پبلک سکول آف dpsڈسٹرکٹ تلہ گنگ کی منظوری بھی دے دی گئی۔بی ایچ یوز کو رول ہیلتھ سنٹرز میں اپگریڈ کرنے کیلیے متعلقہ محکموں سے فزیبلٹی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ بی ایچ یو سے ررول ہیلتھ سنٹر میں اپ گریڈ ہونے والے بنیادی مراکز صحت میں چینجی بھلومار، ملتان خورد، کوٹسارنگ، ونہار اور پیڑہ فتحال شامل ہیں۔

Short URL: https://tinyurl.com/2awvrjye
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *