تھوہا محرم خان سپیشل ٹرینگ پروگرام کا انعقاد، فارمر ٹرینگ پروگرام منعقد

Print Friendly, PDF & Email

تلہ گنگ: تھوہامحرم خان سپیشل ٹرینگ پروگرام کا انعقاد خصوصی لیکچر۔ جس میں یونین کونسل تھوہامحرم خان 1میں فارمر ٹرینگ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں متعدد کاشتکاروں نے شرکت کی اس موقع پر فامر۔ ٹر ینر سینئر فیلڈ اسٹنٹ محمد احسان نے کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداوار کے حصول کے لیے محکمہ کی جدید ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہی دی گئی اور گندم کی زیادہ پیداوار کے لیے سفارشات پیش کیں گئیں۔اور سموگ کے کنٹرول کے لیے فصلات کی با قیات کو جلا نے اور ان کے نقصانات کے بارے میں بر یف کیا گیا۔

Short URL: https://tinyurl.com/28zh2w3m
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *