٭ پنجاب ٭

گیس لوڈ شیڈنگ ،احتجاجاً روڈ بلاک کرنے پر 15نامزد اور40نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

فاروق آباد(ایف یو نیوز)گیس لوڈ شیڈنگ ،احتجاجاً روڈ بلاک کرنے پر فاروق آباد پولیس نے 15نامزد اور40نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس نے سچاسودا گاؤں میں رات گئے سرچ اپریشن کرکے متعدد افراد کو گرفتار کر

ہمیں فرقہ بندی کی بیماری سے ہرحال میں نجات حاصل کرنی چاہیے : غلام شبیر خان

داؤدخیل(ذوالفقارخان) مسلمان کی بقا سیرتِ نبیﷺ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ یومِ ولادت ہمیں اتحادِ امت اور اتحادِ انسانیت کا درس دیتاہے۔ خلفائے راشدین کی زندگی میں ہمیں محمدرسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی کا مکمل نمونہ موجزن ملتاہے۔یہ

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح ؒ عالمی مُدّبراورکھرے سچے مسلمان تھے : بشیر احمد خان

پائی خیل (نامہ نگار)بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح ؒ عالمی مُدّبراورکھرے سچے مسلمان تھے وطنِ عزیزکواسلامی جمہوری نام دیکرانہوں نے اسلام سے والہانہ محبت کااظہارکیامسلمانان ہندکے اتحادکے علمبردارتھے انہوں نے مسلمانوں کومتحدکیادوقومی نظریہ ہماری اساس ہے یہودونصاریٰ اورہنودمسلمانوں کے ازلی

موجودہ حالات میں میاں نواز شریف قوم کی آخری امید ہیں : الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں میاں نواز شریف قوم کی آخری امید ہیں وہ خدمت کی سیاست پریقین رکھتے ہیں ان کا عوام سے اٹوٹ

سرکار دوعالم ﷺ کی آمد سے پوری دنیا میں جہالت کے اندھیروں کا خاتمہ ہوا: عقیل خان

لاہور(سٹاف رپورٹر )کالمسٹ عقیل خان نے کہا ہے کہ سرکار دوعالم ﷺ کی آمد سے پوری دنیا میں جہالت کے اندھیروں کا خاتمہ ہوا اور آپ ﷺ نے پوری دنیا کے انسانوں کو عظیم پیغام دیا کہ ہم بھائی چارے

ضلع چیئرمین پی ٹی آئی کاباشعور،مخلص اورتعلیم یافتہ ورکرہی ہوگا

پائی خیل(نامہ نگار)ضلع چیئرمین پی ٹی آئی کاباشعور،مخلص اورتعلیم یافتہ ورکرہی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹرصلاح الدین خان نیازی نے پائی خیل میں مختلف جگہوں پرفاتحہ خوانی کرنے کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ضلع

حضرت محمدمصطفی ؐ نے دنیامیں تشریف لاتے ہی بندوں کوانسانوں کی غلامی سے چھٹکارادلایا:مولانامفتی سلطان احمدقادری

پائی خیل(حافظ صاحب سے)ذکرمصطفیﷺسے رحمت خداوندی کانزول ہوتاہے جب تک دنیاقائم ہے ذکرمصطفیﷺکے ترانے اورجشن عیدمیلادالنبیﷺکی محبت کاپرچارجاری رہے گا۔بارہ ربیع الاول کے مقدس دن کو محسن انسانیت حضرت محمدمصطفیﷺ نے دنیامیں تشریف لاتے ہی بندوں کوانسانوں کی غلامی سے

گیس لوڈ شیڈنگ ،تندوروں اور ہوٹلوں پر لمبی قطاریں لگ گئی

فاروق آباد(ایف یو نیوز)گیس لوڈ شیڈنگ ،تندوروں اور ہوٹلوں پر لمبی قطاریں لگ گئی۔تفصیل کے مطابق فاروق آباد اور گردونواح کے علاقوں میں 24گھنٹے میں صرف 1-2گھنٹے کیلئے گیس مل رہی ہے سردی کی بڑھتی ہو ئی شدت کی وجہ

عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں مرکزی جلوس جامع مسجد خضر ٰی سے نکالا جائے گا

فاروق آباد(ایف یو نیوز) عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں 12 ربیع لااول شریف کا مرکزی جلوس زیر صدارت صدر مرکزی میلاد کمیٹی فاروق آبا د حاجی مراز نذیر احمد القادری کی قیادت میں جامع مسجد خضرٰی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول

والدین کی خدمت حصولِ جنت کاذریعہ ہے: علامہ محمداسلم خان قادری

پائی خیل (نامہ نگار)والدین کی خدمت حصولِ جنت کاذریعہ ہے۔تفصیلات کے مطابق عشروزکوٰۃ کمیٹی کے سابق چیئرمین محمداسلم خان دروخیل کی اہلیہ ،علی خان شاپنگ سنٹرکے مالک اجمل خان،اکمل خان اورنجمل خان کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے لئے منعقدہ