کوئٹہ میں بے گناہ شہریوں پر حملہ بزدلانہ کارروائی، دہشتگردوں کا کوئی مذہب اور دین نہیں: حافظ عبدالغفار روپڑی

لاہور: جماعت اہل حدیث پاکستان کے رہنماؤں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت،بے گناہ شہریوں پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے،دہشتگردوں کا کوئی مذہب اور دین نہیں وہ انسانیت کے دشمن کے ہیں،سیکیورٹی فقدان انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،حکومت ذمہ داران کا تعین کر کے کیفر کردار تک پہنچائے۔
2,054 total views, 3 views today
Short URL: http://tinyurl.com/y59twnpm
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...
Leave a Reply