طالبہ تشدد کیس، شیخ دانش پر عدالت پیشی کے موقع پر وکلاء کا تشدد

taliba-tashadud-case-sheikh-danish
Print Friendly, PDF & Email

فیصل آباد: میڈیکل کی طالبہ پر شادی سے انکار پر تشدد کا کیس، وکلاء کی جانب سے مرکزی ملزم شیخ دانش پر عدالت پیشی کے دوران تشدد کیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق  مشہور بزنس مین شیخ دانش کو طالبہ پر بیہمانہ تشدد کیس میں عدالت پیشی کیلئے لایا گیا ہے ،ملزم کے پولیس وین سے اترتے ہی وکلاءنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے ملزم کو قریبی کمرہ عدالت میں بند کر دیا ہے اور  مزید نفری بھی طلب کر لی ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو وائر ل ہوئی تھی جس میں شیخ دانش سمیت ان کی پوری فیملی ایک لڑکی پر تشدد کر رہی تھی اور لڑکی سے جوتے بھی چٹوائے گئے۔
نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق  مشہور بزنس مین شیخ دانش کو طالبہ پر بیہمانہ تشدد کیس میں عدالت پیشی کیلئے لایا گیا ہے ،ملزم کے پولیس وین سے اترتے ہی وکلاءنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے ملزم کو قریبی کمرہ عدالت میں بند کر دیا ہے اور  مزید نفری بھی طلب کر لی ہے ۔

Short URL: https://tinyurl.com/2h682mtq
QR Code:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *