٭ پنجاب ٭

جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ذات برادری، فرقہ پرستی، اقرباپروری جیسے تعصبات سے بالاتر ہونا پڑے گا: حنیف خان

داؤدخیل(نامہ نگار) جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ذات برادری، فرقہ پرستی، اقرباپروری جیسے تعصبات سے بالاتر ہونا پڑے گا۔بلدیاتی انتخابات عوام میں جمہوری سوچ پیدا کرنا کا بنیادی اور اہم ذریعہ ہیں۔ یہ باتیں یوسی 21 وارڈ نمبر 3 سے

سیاست میں آنے کا مقصد شہر کی محرمیوں کا ازالہ اور اپنے وارڈ میں سلیب ،سیوریج کا نظام بہتر کرنا ہے: ضیاء نیازی

داؤدخیل (نامہ نگار )میونسپل کمیٹی داؤدخیل کے وارڈ نمبر۱۶سے جنرل کونسلر کے امیدوار ضیاء نیازی کے اعزاز میں حاجی نجیب اللہ ،نسیم خا ن ،ضیاء اللہ ،توصیف خان ساجد خان جاجی کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا ۔جلسہ سے

علاقہ بھرمیں جرائم پیش افرادکی بیخ کنی کے لئے دن رات ایک کردونگا: ارشد اعجاز

پائی خیل (نامہ نگار)ایس ایچ اوپائی خیل ارشداعجازنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ علاقہ بھرمیں جرائم پیش افرادکی بیخ کنی کے لئے دن رات ایک کردونگا۔قماربازوں،منشیات فروشوں،سودخوروں اوردیگرجرائم پیشہ افرادکوقانون کے کٹہرے میں لیکرکیفرکردارتک پہنچاؤں گا۔انہوں نے کہاکہ ڈی پی اومیانوالی

تعلیمی ترقی کے بغیرکوئی بھی قوم ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتی : محمد حنیف خان

ُپائی خیل (نامہ نگار)تعلیمی ترقی کے بغیرکوئی بھی قوم ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتی ۔کیونکہ قوموں کے عروج وزوال میں تعلیم ریڑھ کی ہڈی کاکرداراداکرتی ہے اگرحکمران دفاع کے بعددوسرے نمبرپرتعلیم کواہمیت اورفوقیت دیں توپیاراپاکستان دنیاکے ترقی یافتہ ممالک

میدان سیاست میں آنے کا مقصد عوام کی خدمت ہے :مرزا شہزاد یعقوب

فاروق آباد (ایف یو نیوز)نام نہاد اور مفاد پرست سیاستدانوں کو حلقے کی سیاست سے آؤٹ کر دیا جائے گا ۔پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے نامزد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر9مرزا شہزاد یعقوب نے کہا کہ عوام کی طاقت

مسلمان احکام الٰہی اورشریعت نبویﷺ کوبھلاپوری دنیامیں ہم ذلیل ورسواہورہے ہیں

پائی خیل (نامہ نگار)مسلمان احکام الٰہی اورشریعت نبویﷺ کوبھلاکر غیروں کے طورطریقوں پرچل نکلے جس سے پوری دنیامیں ہم ذلیل ورسواہورہے ہیں۔اللہ اوراس کے محبوب ﷺنے جن کاموں سے منع کیاہم نے وہ کام اپنالیے ۔شراب ،جوا،زنا،غیبت،سود،موسیقی اوردیگرشیطانی رسومات ہمارے

ڈی پی او میانوالی کی ہدایت پر تھانہ پائی خیل کی پولیس نے 100بوتل شراب برآمد کر لی

پائی خیل (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی کی ہدایت پر تھانہ پائی خیل کی پولیس نے 100بوتل شراب برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پائی خیل

عوامی خدمت کامشن لیکرمیدان سیاست میں اُترے ہیں : حاجی شاہد خان

پائی خیل (ایف یو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل پائی خیل وارڈنمبر1کے نامزدامیدواربرائے جنرل کونسلرحاجی شاہدجاویدخان نے کہاکہ عوامی خدمت کامشن لیکرمیدان سیاست میں اُترے ہیں کامیاب ہوکراپنے ووٹرزکوشکایت کامو قع نہیں دوں گا۔مخلص دوست اورغریب بھائیوں کے ووٹ

عطاء اللہ خان عیسٰی خیلوی نے بلدیاتی الیکشن میں باقاعدہ طورپرڈورٹوڈورمہم شروع کردی

پائی خیل (ایف یو نیوز)پاکستان کے مایہ نازگلوکارعطاء اللہ خان عیسٰی خیلوی نے بلدیاتی الیکشن میں باقاعدہ طورپرپی ٹی آئی کے امیدوارکے لئے ڈورٹوڈورمہم شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ نازگلوکارعطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے یونین کونسل

الیکشن پراسس کے بارے میں آگاہی دینے کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فارو ق آباد(ایف یو نیوز)الیکشن آبزرورنیٹ ورک فافن اورسماجی تنظیم بیداری کے زیر اہتمام فاروق آباد یونین کونسل 85کے 35سے زائد بلدیاتی امیدواروں کو الیکشن پراسس کے بارے میں آگاہی دینے کیلئے تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی، ورکشاپ میں کونسلر کے