٭ پنجاب ٭

ملتان : شیر شاہ جنکشن کے قریب ٹرین حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا : ابتدائی رپورٹ

ملتان (ایف یو نیوز) ملتان میں شیرشاہ جنکشن کے قریب کراچی جانے والی عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم سے چھ مسافر موت کی وادی میں چلے گئے جبکہ 92 زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں حادثے کا

ضلع بھر کی پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ خطرناک اشتہاری ملزم ،ڈکیت معظم عرف موجوکواس کے ساتھ سمیت گرفتار

فاروق آباد (ایف یو نیوز)قتل ڈکیتی اور چوری کی 70سے زائد وارداتوں میں ضلع بھر کی پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ خطرناک اشتہاری ملزم ،ڈکیت معظم عرف موجوکواس کے ساتھ سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا

پائی خیل اورگردونواح میں استعمال شدہ سرنجوں کوری سائیکل کرکے مارکیٹ میں بیچاجارہاہے جس سے کئی موذی امراض پھوٹ رہے ہیں

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں استعمال شدہ سرنجوں کوری سائیکل کرکے مارکیٹ میں بیچاجارہاہے جس سے کئی موذی امراض پھوٹ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں انسانوں میں استعمال ہونے والی پرانی سرنجوں کوری سائیکل

پائی خیل کا55سالہ موٹرسائیکل سوارتین بچوں سمیت حادثے کاشکار،خودموقع پرجاں بحق جبکہ بیوی ایک بچہ اوربچی شدیدزخمی

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل کا55سالہ موٹرسائیکل سوارتین بچوں سمیت حادثے کاشکار،خودموقع پرجاں بحق جبکہ بیوی ایک بچہ اوربچی شدیدزخمی حالت میں ہسپتال داخل تفصیلات کے مطابق پائی خیل ریلوے اسٹیشن کا رہائشی 55سالہ حساس ادارے کاملازم کشمیرخان ولدعباس خان

اپردیر میں شہید ہونے والے داؤدخیل ضلع میانوالی پاکستان کے عظیم سپوت میجر جنرل ثنااللہ نیازی شہیدکی تیسری برسی

داؤدخیل(ذوالفقارخان)وطن کی حرمت اور قوم کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے امر ہوجاتے ہیں۔جوان اور جنرل کی قربانی ہمیں نئے جذبے سے روشناس کراتی ہے۔ ہمارا خون آئندہ بھی ملک و قوم کے لیے حاضر ہے۔یہ باتیں اپردیر

قربانی صرف اور صرف اللہ کی رضا اور خوشنودی کیلئے دیں ، گوشت فریجوں میں رکھنے کی بجائے تقسیم کریں : گل زمان

فاروق آباد(ایف یو نیوز)سیاسی وسماجی رہنما وامیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 169 گل زمان عرف گڈو خان آف کوٹ سوہندا نے کہا ہے کہ پاکستان غداروں کو دودھ پلا نے کیلئے نہیں بلکہ آزاد سانسوں میں زندگیاں بسر کرنے

یوسی پائی خیل میں 25 سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے

پائی خیل (نامہ نگار)یوسی پائی خیل میں 25 سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پائی خیل کی حدودمیں 25سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے ۔جن میں سب سے زیادہ مسلک اہلسنت حنفی بریلوی کے23،مسلک

پائی خیل اورگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ،درزی عیدکے موقع پرآرڈروں سے پریشان تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کوپریشان کررکھاہے ۔بجلی کی دن رات غیراعلانیہ

شیڈول نماز عیدالاضحی فاروق آباد

فاروق آباد (ایف یو نیوز) فاروق آباد اوقات نماز عید الاضحی مرکزی عید گاہ اوقاف والی (جماعت اہل سنت ) میں نماز عید صبح ٹھیک 7:30بجے ادا کی جائے گی ،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک نماز عید

پنجاب یونیورسٹی کے طلباء اور طالبا ت کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی انشورنس کے لیے ایک آگاہی مہم کا انعقاد

لاہور (ایف یو نیوز) لاہور پریس کلب میں انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز ،پنجاب یونیورسٹی کے طلباء اور طالبا ت کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی انشورنس کے لیے ایک آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر