عوام ووٹ کا اندارج شناختی کارڈ کے ایڈریس کے مطابق 30 مئی تک درست کروائیں

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(بیورورپورٹ) ووٹ کا اندارج قومی ذمہ داری ہے ، ووٹ قانون کے مطابق صرف اور صرف شناختی کارڈ پر موجود مستقل / عارضی پتہ پر بن سکتا ہے ،انتخابی فہرستوں میں لوگوں کے ووٹ شناختی کارڈ کے علاوہ دیگر پتہ جات کے مطابق درج ہیں ، عوام ووٹ کا اندارج شناختی کارڈ کے ایڈریس کے مطابق 30 مئی تک درست کروائیں ، اس مقصد کے حصول کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس اور اسسٹنٹ رجسٹریشن آفسیر کے دفتر سے حا صل کرکے بر وقت جمع کروائیں ، یہ بات ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جعفر علی نے مراسلہ میں بتائی۔

Short URL: http://tinyurl.com/y53sy8y3
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *