گورنمنٹ فریدیہ کالج پاکپتن کے تمام پروفیسروں کا دھرنا اور والیسینڈ اپ ٹیسٹ کا بائیکاٹ
پاکپتن(بیوروچیف) گورنمنٹ فریدیہ کالج پاکپتن کے تمام پروفیسروں نے کلاسز کا بائیکاٹ کر کے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دے دیا کالج میں ہونے والیسینڈ اپ ٹیسٹ کا بھی بائیکاٹ کردیا تفصیلات کے مطابق پی پی ایل اے کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج پاکپتن کے تمام پروفیسروں نے مکمل کلاسز کا بائیکاٹ کر کے دھرنا دے دیا اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی مرکزی قیادت کے زیر اہتمام پروفیسر جواد بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر جن سٹاف کی کافی عرصہ سے پروموشن رکی ہوئی ہے ان کی جلد پروموشن کی جائے پانچ درجاتی فارمل کا فورن نفاذ کیا جائے سا بقہ کنٹریکٹ ملازمیں کو فوری پے پروٹیکشن دی جائے پروفیسرمحسن رضاجوئیہ اور ماجد غفور نے کہا اگر حکومت نے مطالبات نہ منظور کئے تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔
Short URL: http://tinyurl.com/y3gj3x7y
QR Code:
Leave a Reply