کھلی کچہریوں کے زریعے عوامی مسائل حل کرنے کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں: ڈپٹی کمشنر
پاکپتن ( بیورو رپوٹ ) کھلی کچہرےوں کے زرےعے عوامی مسائل حل کرنے کے مثبت نتائج بر آمد ہو رہے ہےں ،عوام کے سرکاری اداروں سے متعلقہ مسائل اور معاملات بلا تاخےر حل ہونے چاہےں ، کھلی کچہرےاں عوامی مسائل کو حل کرنے مےں اہم کردار ادا کر ہی ہےں ، کھلی کچہرےوں کے انعقاد سے سائلےن کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ اداروں کی کارکردگی کو بھی جانچا جا رہا ہے ، تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو سائلےن کے مسائل کو حل کرنے کی ہداےات جاری کرتے ہوئے کےا، ، ان خےالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان ، ڈی پی عبادت نثار نے ڈپٹی کمشنر آفس مےں منعقدہ کھلی کچہری کے شرکاءسے مشترکہ طور پر خطاب کرتے ہوئے کےا ، اسسٹنٹ کمشنر علی عاطف ، ڈی او انفارمےشن سےد سلمان حسےن ، اسسٹنٹ اکاونٹس آفسےر چوہدری محمد اشرف ، ڈپٹی ڈائرےکٹر زراعت توسےع رےاض احمد ، ضلع کونسل ، مےونسپل کمےٹی کے حکام بھی موجود تھے، ، علاوہ ازےں ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان ، ڈی پی او عبادت نثار منعقدہ ہفتہ وار کھلی کچہری مےں عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ مےں درخواستوں پر احکامات جاری کرتے ہوئے کےا ، کھلی کچہری مےں آنے والے سائلےن کے مسائل کے حل کےلئے فوری اقدامات اور ان پر عمل درآمد کے سلسلہ مےں متعلقہ افسران کو ہداےات جاری کےں ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان ، ڈی پی او م عبادت نثارنے کہا کہ وطن عزےز مےں عام لوگ جن مسائل سے دو چار ہےں ان کو حل کرنا عبادت سے کم نہےںاور عوامی مسائل کو خندہ پےشانی سے حل کرنے کےلئے پےشہ ورانہ سر گرمےوں کو فروغ دےںاور عوام کو ہر ممکن رےلےف دےنے کی کوشش کرےں ۔
Leave a Reply