محکمہ بہبود آبادی تولیدی صحت کی سہولیات کی فراہمی کےلئے کو شاں ہے، کم بچے خو شحال گھرانہ کی پالےسی ترقی پاکستان کی کلید ہے : ضلعی آفسیر بہبود آبادی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن ( بےورورپورٹ) محکمہ بہبودا ٓبادی تولےدی صحت کی سہولےات کی فراہمی کےلئے کو شاں ہے وسائل اور مسائل کے تواز ن کو برقرار رکھتے ہوئے کنبے کی تشکےل کی جائے ، آبادی مےں بڑھتا ہوا بے تحا شا اضافہ ہائےڈروجن بم سے زےادہ خطر ناک اور قومی ترقی کی راہ مےں سب سے بڑی روکا وٹ ہے ، کم بچے خو شحال گھرانہ کی پالےسی ترقی پاکستان کی کلےد ہے ، آبادی کے بڑھتے ہوئے حجم کو کم کرنے کےلئے چھو ٹے کنبے کو ترغےب دےنا ہوگی ، محکمہ بہبود ی آبادی¿ کے تمام فےملی کلےنک اور فلاحی مر اکز پر زچہ بچہ کو تولےدی صحت سے متعلق سہولےات بہم پہنچائی جا رہی ہےں، ان خےالات کا اظہار ضلعی آفسےر بہبود آبادی غفران حسےن ثاقب چوپڑا نے ہفتہ بہبودا ٓبادی پرو گرام کے سلسلہ مےں نکالی گئی واک کے شرکاءسے خطاب لرتے ہوئے کیا، ا س موقع پر تحصےل پاپولےشن وےلفےئر آفسےر حا فظ احم درضا ،الطاف حسےن ، محمد عامر ، سلطان احمد بھی موجود تھے ، ضلعی آفسےر بہبود آبادی غفران حسےن ثاقب چوپڑا نے کہا کہ محکمہ بہبود آبادی کے زےر اہتمام ہفتہ پاپولےشن کے سلسلہ مےںمختلف فلاحی مراکز محفل مےلاد ، مباحثے ، تقرےری مقابلے ، صحت مند بچوں کے مقابلے ، بہترےن شادی شدہ جوڑوں کے مقابلے ، سےمےنار بھی منعقد کےے جا رہے ہےں ، انہوں نے کہا کہ واک نکالنے کا مقصد عوام الناس کو چھوٹے کنبے کی افادےت اور رن کو تمام سہولےات بہم پہنچانے کےلئے شعورو آگاہی دےنا ہے تاکہ عوام الناس پنے وسائل اور مسائل کے درمےان توازن کو برقرار رکھتے اور خاندان کو زےادہ سے زےادہ سہولےات کی فراہمی کےلئے چھوٹے کنبے کی تشکےل کرےںور اس سلسلہ مےں محکمہ پالولےشن کے تمام فلاحی مراکز سے تولےدی صحت سے متعلق دستےاب سہولےات سے استفادہ حا صل کرے۔

Short URL: http://tinyurl.com/y6p3944u
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *