محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ہفتہ بہبود آبادی کی تقریبات کا آغاز
پاکپتن (بیورورپورٹ) محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ضلع پاکپتن میں ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، جس میں صحت مند بچوں کے ، تقریری ، سپورٹس کے مقابلے منعقد ہوں گے ، اس کے علاوہ شادی شدہ جوڑوں کے مقابلے بھی منعقد کیے جائیں گے ، ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں تقریبات 27 اپریل تک جاری رہیں گی ، یہ بات ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفےئر آفسیر غفران حسین ثاقب چوپڑا نے مراسلہ میں بتائی۔
Short URL: http://tinyurl.com/y49dn3vu
QR Code:
Leave a Reply