عید ہو یا شب برات پنجاب پولیس اپنے شہداء کو نہیں بھولتی

Punjab Police never forgets its martyrs
Print Friendly, PDF & Email

فاروق آبا د (بابر علی بسراء) عید ہو یا شب برات پنجاب پولیس اپنے شہداء کو نہیں بھولتی، فاروق آباد کے سپوت شہید کانسٹیبل محمد افضال 5جون 2018کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس مقابلہ میں شہید ہو گئے تھے شب برات کے پر نور موقع پر اپنے فرض پر قربان ہونے والے شہید کنسٹیبل افضال کی دو کمسن یقینا اپنے بابا کی راہ کو تکتی ہونگی اور بابا کی یاد بھی ستاتی ہوگی ان لمہوں کو معطر اور خوشگوار بناے کیلئے کہ شہدا کے ورثا اکیلے نہیں ہیں ایس ایچ او سٹی فاروق آباد سید ظہیر عالم شاہ نے شہید کانسٹیبل کی کمسن بچیوں،عائشہ افضال اور میرب افضال سے ملنے انکے گھر گئے فاروق آبادگئے انکو چاکلیٹس اور گفٹس دئیے اور دست شفقت انکے سر پر رکھااور باور کروایا کہ بیٹا پولیس ڈیپارٹمنٹ آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔

Short URL: https://tinyurl.com/2lply7da
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *