ڈیمپر کی رکشہ کو ٹکر، سات سالہ معصوم بچی جانبحق، ماں سمیت دو زخمی

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد: ڈیمپر کی رکشہ کو ٹکر، سات سالہ معصوم بچی جانبحق،ماں سمیت دو زخمی بتایا گیا ہے کہ گجیانہ بھٹیاں کی رہائشی خاتون اپنی دو بچیوں کے ہمراہ رکشہ میں سوار سفر پر تھی کہ ماچھیکے لاہور سرگودھا روڈ کے قریب تیز رفتار ڈیمپر نے اس رکشہ کو ٹکر ماردی جس سے اس میں سوار سات سالہ کمسن بچی عائشہ امجد جانبحق ہو گئی اس ماں دوسری چھوٹی بہن چھ سالہ فاطمہ امجد زخمی ہوگئیں جنہیں ریسکیوں کی مدد سے ہسپتال داخل کر وادیا گیا۔

Short URL: https://tinyurl.com/2poj4gth
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *