رابری کی متعدد وارداتوں کا مفرور اشتہاری ڈاکو گرفتار

several-incidents-of-rabri-arrested
Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد: رابری کی متعدد وارداتوں کا مفرور اشتہار ڈاکو پولیس نے گرفتار کر لیا،اے کیٹگری کا اشتہاری مظفر اقبال 2021سے عدالتی اشتہاری ہے جسے گرفتار کرنے کا خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا پولیس تھانہ صدر فاروق آباد نے اس خطرناک اشتہاری کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا دریں اثنا ایس ایچ او صدر ظہیر عالم شاہ نے چارج لیتے ہی پہلے چند ہفتوں میں درجنوں اے کیٹگری کے اشتہاریوں کو گرفتار کرکے ریکارڈ قائم کر دیا ہے جو قابل صد تحسین ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیاجائے جو نوجوان نسل کو تباہ کررہے ہیں۔

Short URL: https://tinyurl.com/2jouunog
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *