علامہ محمد ریاض رضوی مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز خالق حقیقی سے جاملے

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آبا د (بابر علی بسراء) ممتاز عالم دین،چئیرمین متحدہ امن کمیٹی فاروق آباد علامہ محمد ریاض رضوی مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز خالق حقیقی سے جاملے،جس سے شہر کے تمام مذہبی،ادبی حلقے رنج و غم سے افسردہ رہے،ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،مرحوم نے اپنی ساری زندگی دین محمدی کی ترویج و اشاعت کیلئے وقف کر رکھی تھی اور علاقہ میں امن و امان کے قیام کیلئے مرحوم علامہ محمد ریاض رضوی کی خدمات قابل صد تحسین تھیں گذشتہ شام نماز جنازہ کے بعد میت کو ان کے والد محترم مولانا کرامت اللہ صدیقی کے مزارشریف کے پہلو میں سپر دخاک کر دیا گیا۔

Short URL: https://tinyurl.com/2zl6djj2
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *