دہشت گرد اور پاکستان دشمن عناصرایسے کاروائیوں سے پاکستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں : مولانا محمدصدیق مدنی

Print Friendly, PDF & Email

چمن (بیوروچیف) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے چمن اور کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اور پاکستان دشمن عناصرایسے کاروائیوں سے پاکستان کو غیرمستحکم کرنے چاہتے ہیں ۔ ہم ایسے کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امت مسلمہ کے نشان اور اسلام کا قلعہ ہے جس پر اسلام دشمن عناصر کے نظروں میں ایک خار ہے۔ جس سے اسلام دشمن عناصر بے چھین رہتے ہیں۔ مولانا محمدصدیق مدنی نے مزید کہا کہ پاکستان کے تحفظ اسلام کے تحفظ ہیں ہم پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کیلئے کسی قربانیوں سے دریغ نہیں کریں گے۔

Short URL: http://tinyurl.com/y68hkhhs
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *