٭ محمد رضوان – تحصیل رپورٹر، پپلاں ٭

ایک کروڑ تاوان کی خاطر اغوا کئے جانے والا بچہ بازیاب، اغوا برائے تاوان گینگ گرفتار

پپلاں(محمد رضوان آکاش) اسلام آباد سے تاوان کی خاطر اغوا کیئے جانے والے ساڑھے تین سالہ بچے کو اسلام آباد پولیس اور حساس اداروں کی ٹیم نے طویل جدو جہد کے بعد سجادہ نشین دربار عالیہ بلوٹ شریف مخدوم زادہ

پپلاں ہرنولی روڈ کی مرمت کے کام کا آغاز ،غیر میعاری میٹریل کے استعمال پر تاجروں اور شہریوں کا شدید احتجاج

پپلاں( محمد رضوان آکاش)پپلاں ہرنولی روڈ کی مرمت کے لیئے منظور ہونے والی لاکھوں روپئے کی خطیر گرانٹ سے محکمہ روڈز میانوالی نے مرمت کے کام کا آغاز کر دیا، سڑک پر غیر میعاری میٹریل کے استعمال پر تاجروں اور

ڈی سی او میانوالی طلعت محمود گوندل کی خصوصی ہدایت پر رمضان بازار کی تمام دکانوں کے اوپر شامیانے لگادئیے گئے

پپلاں( محمد رضوان آکاش) پپلاں کے تاجر خواجہ منظور کی قیادت میں ہونے والے مسلسل احتجاج کی میڈیا میں بھر پور طریقے سے کوریج کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی، رمضان بازار پپلاں میں سہولتوں کی عدم فراہمی پر تاجروں

پارلیمانی سیکریٹری کا رمضان بازار چیک کرنے کیلئے ڈی سی او میانوالی کے ہمراہ اضلع بھر کا دورہ

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر صوبائی پارلیمانی سیکریٹری پنجاب محمد ثقلین سپرا کا ڈی سی او میانوالی طلعت محمود گوندل کے ہمراہ ضلع بھر میں لگائے گئے مختلف رمضان بازاروں کا اچانک دورہ

واپڈا اور محکمہ ہاؤسنگ کی انوکھی پالیسی پپلاں میں اُلٹی گنگا بہنے لگی

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) واپڈا فیسکولیاقت آباد اور محکمہ ہاؤسنگ کی انوکھی پالیسی پپلاں میں اُلٹی گنگا بہنے لگی، منڈی ٹاؤن لیاقت آباد( پپلاں) اور کوہ نورٹاؤن پپلاں کے سینکڑوں مکین گذشتہ کئی سالوں سے بجلی کنکشن نہ ملنے

این اے 72کے الیکشن کے لئے اُمیدروار کے انتخاب کے لیئے نیا جوڑ توڑ مشاورت شروع

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) تحصیل پپلاں کی محرومیوں اور پسماندگی کے ازالہ کے لئے نئے الیکشن میں میانوالی کے حلقہ این اے72 کا اُمیدوار تحصیل پپلاں سے لانے کے لیئے جوڑ توڑ اور مشاورت کا عمل شروع ،عیدالفطر کے

بلدیاتی الیکشن میں نئے جوڑ توڑ ،ملک فیروز جوئیہ کا مخدوم زادہ سید قیس شاہ کی حمایت کا اعلان

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) نویں خبر آئی اے، مخدوم ساڈا بھائی اے، بلدیاتی الیکشن کے لیئے نئی صف بندیوں اورنئے اتحاد کے لیئے جوڑ توڑ کا آغاز ہو گیا، ملک فیروز جوئیہ نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی معروف سیاسی

بجٹ میں غریب عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں، سرکاری ملازمین سے مذاق کیا گیا:رانا نعمان ،عمر فاروق خان

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے ضلعی صدر نعمان احمد رانا اور یوتھ ونگ کے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکریڑی سردار عمر فاروق خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس عوام کی فلاح و بہبود

سردار سبطین خان نے صرف اخباری بیان دیکر سیاست چمکائی ہے:مظہر محسن خان

پپلاں ( محمد رضوان آکاش)ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب سردار محمد سبطین خان کی طرف سے پپلاں کی انتظامیہ کا غریب تاجروں کھوکھا مالکان اور ریڑھی بانوں کے خلاف کیئے جانے والے آپریشن پر متاثرہ دکانداروں سے

چنگ چی رکشا سائیکل تصادم ، حرکت قلب بند ہو جانے سے حبیب اللہ اور رانا عبدالرزاق کا انتقال

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) نواحی گاؤں دوآبہ میں چنگ چی رکشا اور سائیکل سوار کے درمیان تصادم اور شدید گرمی سے حرکت قلب بند ہو جانے کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔