درگاہ محمد شاہ جیلانی دیھ سوھو میں افطار پارٹی

Print Friendly, PDF & Email

خیرپور: (رپورٹ :لیاقت علی شیخ) درگاہ محمد شاہ جیلانی دیھ سوھو میں صاحبزادہ پیر سید علی تقی شاہ جیلانی اور صاحبزادہ پیر سید طاہر علی شاہ جیلانی کی جانب سے افطار پارٹی کا اھتمام کیا گیا تھا ۔ جس میں پ پ پ ایم پی اے منور علی وسان ۔ پ پ پ کے صوباٸی رھنما ھالار خان وسان ۔ درگاہ دیھ سوھو کے گدی نشین پیر سید سردار علی شاہ جیلانی اور دیگر نے شرکت کی اور مریدوں اور عقیدت مندوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ درگاہ محمد شاہ جیلانی دیھ سوھو سے تعلق رکھنے والے صاحبزادہ پیر سید علی تقی شاہ جیلانی اور صاحبزادہ پیر سید طاہر علی شاہ جیلانی نے اپنے مریدون اور عقیدت مندوں اور میڈیا سے بات کرتے ھوٸے کھا کہ دین اسلام امن کا مذہب ھے ۔ رمضان شریف گناھوں سے بچنے کا ذریعہ بن کر آیا ھے ھمیں چاھیٸے کہ ھم روزے ھم پر فرض ھین ھمیں چاھٸے کہ ھم روزے رکھیں اور اپنے رب پاک کو راضی کریں ۔ ھمیں چاھیٸے کہ ھم اللہ میاں اور رسول پاک کے بتاۓ ھوۓ راستے پر چل ھم اپنے جھانوں کو سرخرو کریں ۔ آخر میں صاحبزادہ پیر سید طاہر علی شاہ جیلانی نے دعاۓ خیر مانگی پاکستان کے امن خوشحالی اور ترقی کی دعا مانگی اور تمام آنے والے لوگوں کے لیٸے بھی خصوصی دعائيں مانگیں ۔

Short URL: http://tinyurl.com/y2bx6fu9
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *