پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتے ہین: محمد جمن کانڈہڑو

کوٹڈیجی ( لیاقت علی شیخ ) تفصيل کے مطابق یونین کونسل دیھ سوھو کے چیٸرمین محمد جمن کانڈہڑو نے میڈیا سے بات کرتے ھوٸے کھا کہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتے ہین ۔ 1967 میں شھید ذولفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی بنائی تھی ۔ پارٹی کا مقصد غریبوں کی مدد اس تسلسل کو شھید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو نے قاٸم رکھا وہ تسلسل اب پ پ چیٸرمین بلاول بھٹو قاٸم رکھے ھوٸے آ رھے ہین ۔ اس موقعے پر سابقہ وزیراعلی سندھ سید قاٸم علی شاہ جیلانی اور ان کی بہادر بیٹی ایم این اے ڈاکٹر سیدھ نفیسہ شاہ جیلانی کا ذکر کرنا لازمی سمجھتا ھوں کیوں کہ انہوں نے خیرپور ضلع میں تحصيل کوٹڈیجی میں رکارڈ ترقياتی کام کرواٸے ہین جس سے عوام کو رلیف ملا ہے حالیہ برسات کی وجہ سے بھی انہوں نے غریبوں کی بڑی مدد کی ہے ۔ اللہ میاں ان کو ھمیشہ خوش رکھے آمین ۔ ایک بار پھر پاکستان پیپلزپارٹی کے سارے رہنماؤں ۔ کارکنان ۔ ورکرز اور جیالوں کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتا ھوں۔
Leave a Reply