٭ داؤدخیل ٭

داؤد خیل: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کا جناح بیراج ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

داؤدخیل (ذوالفقارخان سے)آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک نے جناح بیراج ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور ڈیسکون کمپنی کا دورہ کیا اور وہاں پر چائنیز ماہرین ، انجنئیرز،واپڈا افسران، سرکل آفیسر ڈی ایس پی ظفر اقبال ، سجاد احمد ایس ایچ

داؤد خیل: ہم اس کارِ خیر کو جاری رکھیں گے اور مستحق وذہین طلباء کی تعلیم کے حوالے سے مالی معاونت کرتے رہیں گے : انتظار مہدی

داؤدخیل (نامہ نگار)شاہ مردان ویلفیئر گزشتہ چند سالوں سے پکی شاہ مردان اور گردو نواح کے علاقوں میں تعلیم کے حوالے سے سر کرداں ہے اور علاقے بھر کے جتنے بھی مستحق طلباء اور طالبات ہیں جن کے والدین ان

داؤد خیل: منشیات فروش نور خان کے قبضہ سے ایک کلو 320گرام چرس اور عالمگیر سے 9ایم ایم پسٹل برآمد

داؤدخیل (نامہ نگار) تھانہ داؤدخیل پولیس کاداؤدخیل کے مختلف علاقوں دوران آپریشن منشیات فروش نور خان سکنہ داؤدخیل کے قبضہ سے ایک کلو 320گرام چرس اور عالمگیر سے 9ایم ایم پسٹل برآمد کرکے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر

داؤد خیل: سنٹرل جیل میانوالی میں قتل کا قیدی جاں بحق، جیل سپریٹنڈنٹ کے خلاف احتجاج

داؤدخیل (ذوالفقارخان)سنٹرل جیل میانوالی میں قتل کا قیدی بیماری کی وجہ سے جاں بحق،قیدی کے لواحقین کی طرف سے جیل سپریٹنڈنٹ اور جیل کے ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج۔تفصیلات کے مطابق علاقہ چھدرو کارہائشی محمد ریاض جو کہ سنٹرل جیل میانوالی

داؤد خیل: اسکندرآباد میں انڈسٹریز کے سکولزکی فیسیں کئی گنا بڑھادی گئیں

داؤدخیل( نامہ نگار)اسکندرآباد میں انڈسٹریز کے سکولزکی فیسیں کئی گنا بڑھادی گئیں جو کہ 1956ء میں علاقہ کے عوام سے کئے جانے والے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ماڈل ہائی سکول ،پری پرائمری سکول میں داخل ہونے والے معصوم بچوں

داؤد خیل: محلہ ریلوے اسٹیشن داؤدخیل کوترقیاتی سکیموں میں سے مناسب حصہ دیا جائے

داؤدخیل(نامہ نگار)محلہ ریلوے اسٹیشن داؤدخیل کوترقیاتی سکیموں میں سے مناسب حصہ دیا جائے۔حاجی عبیداللہ خان شادی خیل ایم این اے کو ہمیشہ ووٹ دیالیکن ہمیشہ ہی اس محلے کو نظر انداز کردیاجاتاہے۔محلے کے رہائشیوں حبیب اللہ خان ،حفیظ اللہ خان

داؤدخیل: والدین بچے کو آسمان سے زمین پر اور استاد زمین سے آسمان پر پہنچاتاہے: فضل الٰہی

داؤدخیل(نامہ نگار) والدین بچے کو آسمان سے زمین پر اور استاد زمین سے آسمان پر پہنچاتاہے۔ پرائیویٹ سکولز کی ظاہری خوبصورتی کے پیچھے بھاگنا معاشرتی المیہ ہے۔ ہیڈماسٹر جرات اور اختیار سے کام کریں تو تبدیلی یقینی ہے۔ استاد نسلیں

داؤد خیل: چار یونین کونسلز کیلئے بنایا جانے والا مشترکہ قدیمی سیم نالہ محکمہ انہار کی مبینہ غفلت سے بند تھا

داؤدخیل (خصوصی سروے:ذوالفقارخان)چار یونین کونسل داؤدخیل،ڈھیر امید علی شاہ،پائی خیل اورموچھ کیلئے بنایا جانے والا مشترکہ قدیمی سیم نالہ موضع محمدیار والا کے مقام پرمحکمہ انہار میانوالی کی طرف سے مبینہ غفلت ،لاپرواہی اور گزشتہ پانچ سالوں سے بھل صفائی

داؤد خیل: نواحی علاقہ پکی شاہمردان کی مسجد رحمن سے تبلیغی جماعت کو نکال دیاگیا

داؤدخیل(نامہ نگار) نواحی علاقہ پکی شاہمردان کے محلہ فاروق آباد کی مسجد رحمن سے تبلیغی جماعت کو نکال دیاگیا۔ دوسرا دِن یہ لوگ کھُلے آسمان تلے شامیانہ لگا کر وقت گزار رہے ہیں۔ تبلیغی جماعت کے اہلکاروں کا کہنا ہے

داؤد خیل: محمد نوید کے قتل کو 3ماہ کا عر صہ ہو گیا ،ابھی تک مر کزی ملزم اشرف پیش نہ ہو سکا

داؤدخیل( ذوالفقارخان سے) محمد نوید کے قتل کو 3ماہ کا عر صہ ہو گیا ،ابھی تک مر کزی ملزم اشرف پیش نہ ہو سکا ،وقوعہ میں استعمال ہو نیوالی موٹر سائیکل بھی قبضہ میں نہیں لی گئی،ہماری کسی سے کو