گلن خیل: سابق کونسلر ملک سیدامیراعوان کے والد گزشتہ روز دِل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

دائودخیل(نامہ نگار) نواحی قصبہ گلن خیل میں سابق کونسلر ملک اللہ یار اعوان کے ماموں اور سابق کونسلر ملک سیدامیراعوان، ملک نصیراعوان کے والد گزشتہ روز پچانوے سال کی عمر میں اور ملک نصیر ٹھیکیدار دِل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئے۔ جبکہ محلہ فاروق آباد پکی شاہمردان میں ماسٹر محمدنواز اعوان کے ماموں اور ملک سکندر کے والد معروف سماجی شخصیت ماما مہرمحمد منشی دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔،

Short URL: http://tinyurl.com/zw26nxq
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *