٭ داؤدخیل ٭

داؤد خیل: یوسی پکی شاہمردان ، داؤدخیل اور ماڑی انڈس کے عوام کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں : شیکا خان

داؤدخیل(ذوالفقارخان) یوسی پکی شاہمردان ، داؤدخیل اور ماڑی انڈس کے عوام کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ فیکٹریز کے زیرِ انتظام چلنے والے سکولز اور ہسپتال میں گردونواح کی آبادیوں کا حق ہے۔ بچوں کو مفت تعلیم دی

داؤد خیل: عوام اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے پر مجبور، دو بکریاں بیچ کر سڑک پر روڑہ ڈالنے کیلئے چندہ دیا: شہری

داؤدخیل (نامہ نگار)داؤدخیل میں دو سال سے نہ ہی ایم پی اے پی ٹی آئی اور نہ ہی ایم این اے مسلم لیگ ن کی جانب سے کوئی فنڈز مل سکے جس کی وجہ سے شہر کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ

داؤد خیل: سیوریج کی بند لائنوں نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا، معذور بھی میونسپل کمیٹی انتظامیہ کو بد دعائیں دینے لگے

داؤدخیل (نامہ نگار)نہ جانے کب الیکشن میں عوام سے کیے گئے وعدے پورے ہوں گے اور غریب عوام سکھ کا سانس لیں گے۔ داؤدخیل شہر میں سیوریج کی بند لائنوں نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا۔ اب تو معذور

داؤد خیل: تھانہ داؤدخیل کے ایس ایچ او رمضان سگو کا مختلف تھانوں کی پولیس کی ہمراہ سرچ آپریشن دو ملزم گرفتار

داؤدخیل (نامہ نگار)تھانہ داؤدخیل کے ایس ایچ او رمضان سگو کا مختلف تھانوں کی پولیس کی ہمراہ سرچ آپریشن دو ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ داؤدخیل کے علاقوں چائنہ کالونی ،نہر کالونی ،جناح بیراج اور داؤدخیل میں سرچ آپریشن

داؤد خیل: دو سال قبل ہونے والے قتل سے پیداہونے والی دشمنی معززین کی کوششوں سے دوستی میں بدل گئی

داؤدخیل (نامہ نگار) دو سال قبل محمد حیات خان شکور خیل پرویز خان سے اچانک چلنے والی گولی سے جاں بحق ہوگیاتھا۔جس کا مقدمہ پرویز خان امیرے خیل ،نذیر خان امیر ے خیل اور عطاء اللہ خان بہرام خیل کے

داؤدخیل: کئی محلوں کی طرح محلہ غزنی خیل ،اور نئی آبادی میں بھی سیوریج کی بند لائینوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا

داؤدخیل (سروے:ذوالفقارخان)داؤدخیل کے کئی محلوں کی طرح محلہ غزنی خیل ،اور نئی آبادی میں بھی سیوریج کی بند لائینوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا ۔محلہ کے مکین گندے پانی کی وجہ سے بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

داؤد خیل: ایم این کے وعدے صرف وعدے ہی رہے، فنڈ نہ مل سکا، عوام اپنی مدد آپ کیلئے چندہ اکٹھا کرنے میں سرگرم

داؤدخیل (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی حکومت کو اڑھائی سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ابھی داؤدخیل شہر میں ایک روپے کا فنڈز بھی نہیں لگ سکا اور الیکشن میں عوام سے کیے گئے مسلم لیگ ن کے قائدین

داؤد خیل: نااہل افراد کو عہدے دیے گئے جو پارٹی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئے ، پی ٹی آئی کارکن

داؤدخیل (نامہ نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تمام لوکل باڈیز کو توڑ کر بہت اچھا اقدام کیا ان کے فیصلے کو تمام نظریاتی کارکنوں نے سراہا ہے۔ انٹر پارٹی الیکشن میں ضلع میانوالی میں دھاندلی کر کے من

داؤد خیل: فیکٹری کی آلودگی ہمارے لئے مگر تعلیم و صحت کے دروازے بند، بڑے ملازمتوں، بچے تعلیم سے محروم

داؤدخیل (نامہ نگار) فیکٹری کی آلودگی ہمارے لیے مگر تعلیم اور صحت کے دروازے بند۔بڑے ملازمتوں سے محروم اوربچے تعلیم سے۔ مزید زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔سماجی راہنما خلاص خان جھنگے خیل، حبیب اللہ خان کامریڈ اور خلیل الرحمن خان

داؤد خیل: تقسیم سے پہلے فرقہ واریت صرف مناظرے کی حد تک تھی ، ہندو مسلم بھائی چارہ بھی مثالی تھا:بہادر خان

داؤدخیل( ذوالفقارخان) تقسیم سے پہلے فرقہ واریت صرف مناظرے کی حد تک تھی ۔ ہندو مسلم بھائی چارہ بھی مثالی تھا۔ ہندو پڑھے لکھے اور ہم تعلیم سے بھاگتے تھے۔ رام ڈیوایا اور میوہ رام جیسے اساتذہ کی عظمت آج