٭ داؤدخیل ٭

داؤد خیل: اپنے پٹھان بھائیوں کے لیے ہر ضلع میں فری ایمبولینس اور بلڈ بنک قائم کریں گے: سید آغا مصطفی گیلانی

داؤدخیل (ذوالفقارخان سے)اپنے پٹھان بھائیوں کے لیے ہر ضلع میں فری ایمبولینس اور بلڈ بنک قائم کریں گے تاکہ ان کی تکالیف کا ازالہ ہو۔ ان کے بچوں کے لیے تعلیم کے مواقع مہیاء کریں گے تاکہ ان کے بچے

داؤد خیل: رنگے ہاتھوں گرفتار ایس ڈی او معطل ہوا نہ لائن حاضر، قتل کی دھمکیوں پر اتر آیا: فیض محمد

داؤدخیل( نامہ نگار) رنگے ہاتھوں گرفتار ایس ڈی او معطل ہوا نہ لائن حاضر۔ اب قتل کی دھمکیوں پراُتر آیاہے۔انتظامیہ تحفظ فراہم کرے۔ یہ باتیں ماڑی شہر کے رہائشی فیض محمد نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران کہیں۔ فیض

داؤد خیل: ایس ڈی او امانت علی سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال کرتارہاہے: سیف اللہ ایڈووکیٹ

داؤدخیل(نامہ نگار)سیف اللہ خان ایڈووکیٹ نے صحافیوں کو خصوصی گفتگو میں بتایاکہ ایس ڈی او امانت علی سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال کرتارہاہے۔ فاروق کالونی سرگودھامیں اپنے گھر پر اپنے پرائیویٹ ذاتی کاموں کے لیے بغیر ڈرائیور کے استعمال کرتاہے۔

داؤدخیل: 15000 بوتل شراب، 4ڈرم، 3کین اور شراب بنانے کا مواد ، 6کلو چرس اور اسلحہ برآمد

داؤدخیل(نامہ نگار)ڈٖی پی اومیانوالی سرفراز خان ورک کی ہدایت پر میانوالی پولیس کا سرچ آپریشن،15ہزار بوتل شراب ،06کلو چرس،اسلحہ بر آمد ۔ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ موچھ نواب حسین ڈوگر نے

داؤدخیل: راہزنی کے تین ملزمان گرفتار، کلاشنکوف، رپیٹر ، 44بور رائفل اور 100سے زائد کارتوس برآمد

داؤدخیل(نامہ نگار)ڈی ایس پی فرخ سہیل سندھو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کندیاں شیر علی اور طاہر فاروق ایس آئی نے راہزنی کے دو ملزمان عالم خان اور امان اللہ کو گرفتار کرلیا جبکہ اسفند ولد اصغر سے کلاشنکوف

داؤد خیل: قرآن کو صرف پڑھنا ہی مسلمانوں پر فرض نہیں ہے بلکہ اس کو سمجھنا بھی چاہیے : عبدالوہاب

داؤدخیل (ذوالفقارخان) قرآن کو صرف پڑھنا ہی مسلمانوں پر فرض نہیں ہے بلکہ اس کو سمجھنا بھی چاہیے کہ اللہ تعالی ہمیں کن باتوں پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔یمن سعودی عرب کے معاملہ میں فریق بننے کے بجائے

داؤد خیل: بل ڈسٹری بیوٹرز کی لاپرواہی، کئی شہریوں کو بجلی کے بل موصول نہ ہوئے

داؤدخیل (ذوالفقارخان ) بجلی کے بل دینے والوں کی پھرتیاں۔ کئی شہریوں کو بجلی کے بل موصول نہیں ہوئے جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد کو جرمانہ کے ساتھ بل ادا کرنے پڑے۔ تفصیلات کے مطابق داؤدخیل کے کئی محلوں

داؤد خیل: طالبعلم اپنے ادارے کا سفیر ہوتاہے، والدین کی عدم توجہی معیاری تعلیم میں مشکلات پیدا کرتی ہے: جاوید اقبال

داؤدخیل ( ذوالفقارخان) طالب علم اپنے ادارے کا سفیر ہوتاہے۔والدین کی عدم توجہی معیاری تعلیم میں مشکلات پیدا کرتی ہے۔ اساتذہ طلبہ کو اپنی اولاد سمجھیں تو مار نہیں پیار جیسے جملوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔ یہ باتیں گورنمنٹ

داؤد خیل: فرٹیلائزر فیکٹری داؤدخیل کئی ماہ کے بندش کے بعد گیس ملنے پر چل گئی

داؤدخیل(ذوالفقارخان) فرٹیلائزر فیکٹری داؤدخیل کئی ماہ کے بندش کے بعد گیس ملنے پر چل گئی۔ مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک امریکن فرٹیلائزر فیکٹری جو پرائیویٹائزیشن کے بعد ایزگارڈ نائن اور بعدازاں ایگری ٹیک کے

داؤد خیل: مقامی سیمنٹ فیکٹری میں شجر کاری ڈے منایا گیا، پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا

داؤدخیل(ذوالفقارخان) مقامی سیمنٹ فیکٹری میں شجر کاری ڈے منایا گیا۔اس سلسلے میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات اظہار الحق نے کہاکہ ماحول میں آلودگی کو درخت لگا کر روکا جاسکتا ہے ۔درخت ایک طرف آلودگی