٭ ذوالفقار خان ٭

گندم کی کٹائی اور غریب طلباء۔۔۔۔ از: ذوالفقار خان، داؤد خیل

گندم کی کٹائی کا موسم آتے ہی گندم کی کاشت والے اضلاع میں ہر سال ایک مسئلہ غریب والدین کے سکول جانے والے بچوں کو درپیش ہوتاہے۔ غریب والدین اُجرت پر گندم کی کٹائی کے لیے اہل و عیال کے

ایم اے انگلش کی ساٹھ میں سے بارہ کتب کے مصنف، تین نثری اور ایک شاعری کی کتاب کے خالق، پروفیسر منور علی کا انٹرویو

داؤدخیل(انٹرویو: ذوالفقارخان)وقت ملا تو سوچیں گے جیسی شاعری کی کتاب شاعرہ سعیدہ صبا نیازی ضلع میانوالی میں خواتین شعراء کے ماتھے کا جھومرہیں۔میری انگلش سے محبت ایک انسپائرنگ ٹیچر کی مرہونِ منت ہے۔ عطااللہ عیسیٰ خیلوی میری کتاب درد کا

دریاکنارے پیاسی زندگی۔۔۔۔ ذوالفقار خان، داؤد خیل

Zulfiqar Khan

زمین کا حُسن اور زندگی کی نمو پانی کے دَم سے ہے۔ پانی کے بغیر زمین اور چاند ایک ہی سکے کے دو رُخ ہی ٹھہریں گے۔ یہ پانی ہے جو زمین کو باقی سیاروں سے ممتاز کرتاہے۔ اللہ نے

ضلع میانوالی میں سیکورٹی کمپنیوں کی لوٹ مار۔۔۔۔ از: ذوالفقار، داؤد خیل

ضلع میانوالی میں پرائیویٹ سیکورٹی کمپنیز نے ظلم کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ سیل فون کمپنیز نے ہر گاؤں اور قصبے میں ٹاورز نصب کررکھے ہیں۔ جن کی سیکورٹی پرائیویٹ کمپنیز کو ٹھیکے پر دی گئی ہے۔ہر ٹاور

مذہب کے نام پردہشتگردی،فرقہ واریت اور کاروبار۔۔۔۔ از: ذوالفقار خان، داؤد خیل

مکرمی! اس میں تو کوئی شک نہیں کہ علماکرام انبیاء کے وارث ہیں۔ مگر مذہب کے نام پر دہشتگردی کرنے والے ، فرقہ واریت کو ہوا دینے والے اور اپنے کاروبار کو بڑھاوا دینے والے علماہیں نہ ہی انبیاء کے

اُستاد چوکیدار نہ طالب علم چور ۔۔۔۔ تحریر: ذوالفقارخان، داؤد خیل

Zulfiqar Khan

آرمی پبلک سکول پشاور کی پرنسپل طاہر ہ قاضی کو اپنے طلبہ پر جان نچھاور کرتے دیکھتاہوں تو استاد کی جرات پر رشک آتاہے۔ گجرات میں بچوں کو آگ سے بچاتے بچاتے شعلوں کی نذر ہوجانے والی استاد سمیعہ نذیر

جاہلانہ رسوم و رواج ، معاشرہ کی بے حسی کی عکاسی۔۔۔۔ تحریر: ذوالفقار خان

Zulfiqar Khan

تفریح جب افراتفری میں بدل جائے اور ثقافت کثافت میں تو ہنستے بستے گھر اُجڑ جاتے ہیں۔ چارماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا جوان بھانجوں کی شادی میں فائرنگ کی زَد میں آکر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

پانچ کروڑ نہیں صرف پانچ ہزارسے جان بچ سکتی تھی مگر۔ ۔۔تحریر: ذوالفقار خان

Zulfiqar Khan

سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سُناہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں احمد فراز

بے بس بہنوں اور یتیم بیٹی کی فریاد۔۔۔۔ تحریر: ذوالفقارخان

Zulfiqar Khan

\’\’مجاہد\’\’ڈی پی او اور بے حس معاشرے کی عدالت میں؟ کسی بھی معاشرے کی حقیقی تصویر کا انحصاراس کے نظامِ انصاف پر ہے۔ یہ جتنا مضبوط اور بروقت ہوگا معاشرہ اتنا ہی مضبوط اور خوبصورت ہوگا۔نا انصافی معاشرے کا سب