سالانہ عرس مبارک پیر سید میراں شاہ علی محمد گیلانی قادری خلچیانوی آف خلچیاں شریف
فاروق آباد (ایف یو نیوز) سالانہ عرس مبارک پیر سید میراں شاہ علی محمد گیلانی قادری خلچیانوی آف خلچیاں شریف ضلع امرتسر بھارت ،حضر ت پیر سیدمیراں غلام مرتضیٰ گیلانی قادری ،میراں ارشد علی گیلانی مورخہ21.22جولائی بروز جمعرات ،جمعۃ المبارک آستانہ عالیہ حضرت میراں حاکم علی مانگاہ ڈوگراں سانگلہ ہل روڈ ضلع شیخوپورہ میں منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت میراں حسنین عباس ،قیادت میراں محمود الحسن شاہ فرمائیں گے جبکہ ممتاز قوال عابد مہر علی خاں و ہمنوافیصل آباد،عارف فیروز نوشاہی گوجرانوالہ،کاشف زاہد متے خاں فیصل آباد ہدیہ عقیدت پیش کریں گے شہنشاہ نقابت افتخار احمد رضوی آف شاہ کوٹ خصوصی طور پر شرکت فرمائیں گے محفل میلادو ختم پاک 21جولائی بوقت 3بجے ،محفل سماع بعد از نماز عشاء ،چادر پوشی 22جولائی 8بجے صبح اور انعامی کبڈی میچ پہلاانعام 25ہزار دوسرا انعام 15ہزار روپے شام4بجے ہوگی (نوٹ ) عرس پاک ہر سال ساونکی پہلی جمعرات کو منعقد ہوتا ہے ۔
Leave a Reply