شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں ڈی پی او شیخوپورہ کی شرکت، تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (بابر علی بسراء) شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں ڈی پی او شیخوپورہ کی شرکت ،شادی کی یہ پر وقار تقریب فاروق آباد کے مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی کانسٹیبل محمد امین عرصہ 10/15قبل دوران سروس پولیس مقابلہ میںجام شہادت نوش فرما گئے تھے تقریب میںڈسٹرکٹ پولےس آفےسر شےخوپورہ عمران کشور ،ڈی ایس پی صدر ندیم طارق ،ایس ایچ او صدر محمد انور سیال ،ایس ایچ او سٹی عمر شیراز گھمن نے خصوصی شرکت کی ،ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر شےخوپورہ عمران کشور نے اپنے دستِ شفقت اور ڈھیروں دعاﺅں سے شہید کانسٹیبل محمد امین کی بیٹی کو رخصت کیا سیاسی سماجی ادبی تنظیموں اور دیگر عوامی حلقوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام کی طرف پولیس شہدا کیلئے ایسے اقدامات کی روایت قائم کرنا انتہائی خوش آئند اور قابل تحسین قرار دیا ہے ۔

 1,512 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y4hbk39h
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *