فاروق آباد: اوقات نماز عید الفطر

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (بابر علی بسراء) اوقات نماز عید الفطر مرکزی عید گاہ اوقاف والی میںقاری ظفر اقبال بھٹہ نماز عید صبح 7:30بجے ،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک میں مولانا عمران سلفی نماز عید صبح ٹھیک 6:15بجے،مرکزی عید گاہ دیوبند جامع مسجدگنبد والی اپروچ روڈ میں مولانا اکرا م اللہ 7:00بجے ،مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ حسینہ محلہ امام کوٹ میں مولانا شوکت علی حقانی ،امام بارگاہ حیدریہ محلہ شاہ آبادمیں مولنا گلزار حسین فیاضی ،امام بارگاہ قصر بنی ہاشم چونگی نمبر3لاہور سرگودھا روڈمیں آغا ولائت علی جوہری7:30بجے ،جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈہ میں علامہ عمر زمان صدیقی 7:30بجے جامع مسجد حسینہ غوثیہ محلہ شاہ آباد میں مولانا شہباز علی مدنی 7:00بجے،جامع عثمانیہ نزد سبزی منڈی میں مولانا اکرام الحق جماعتی 7:30بجے ، ،جامع مسجد پنجاب پولیس ہیڈ کوارٹر میں7:30بجے ،جامعہ دارالعلوم رحمانیہ لاری اڈہ میںحکیم حافظ راشد محمود سعیدی 7:15بجے،جامع مسجد صدیقی حیدر ی میںسید مظہر عباس شاہ 9بجے ، جامع مسجد غوثیہ لاہور سرگودھا روڈ میں7:30بجے قاری محمد ریاض چراغوی،جامع مسجد شیر ربانی میں قاری آفتاب احمد 8بجے ،جامع خدیجة الکبریٰ نزد گردوارہ سچاسودا گاﺅں 7:30بجے ،جامع مسجد یارسول اللہ میں مولانا محمد ریاض رضوی 8:30بجے میں نماز عید ادا کی جائے گی ۔

Short URL: http://tinyurl.com/y2ycspod
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *