صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ،کوڑے کرکٹ کے ڈھیر تعفن بدبو سے شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،ڈی سی شیخوپورہ سے اصلاح واحوال کا مطالبہ

Print Friendly, PDF & Email

فارو ق آباد ( بابر علی بسراء سے) فاروق آباد شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ،کوڑے کرکٹ کے ڈھیر تعفن بدبو سے شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،ڈی سی شیخوپورہ سے اصلاح واحوال کا مطالبہ بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد میونسپل کمیٹی کی حدود میں مین روڈ پر جگہ جگہ پر کوڑے کرکٹ کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی کا ثبوت دے رہے صفائی ستھرائی پر معمور ملازمین اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں کو انجام نہیں دے رہے جس کی وجہ سے شہر کوڑے کا ڈھیر اور گلیاں بازار کچڑ بن چکی ہیں شہر میں داخل ہوتے ہی بد بو اور تعفن استقبال کرتا ہے شہریوں نے ڈی سی شیخوپورہ سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

 663 total views,  1 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y5yyk7kr
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *