تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہو گئے
Posted By: Admin
25 April 2019
بابر علی بسراء - فاروق آباد
No comments

فاروق آباد ( بابر علی بسرائ)تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا- سکندرآباد نزد ٹال پلازہ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا- حادثے میں 6 افراد زخمی ہو گئے- ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر 5 شدید زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ 1 زخمی کو موقع پرہی طبی امداد دی گئی-
1,437 total views, 3 views today
Short URL: http://tinyurl.com/yyh6m8ut
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...
Leave a Reply