ضلع بھر کی پولیس کو مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز) ضلع بھر کی پولیس کو مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت گرفتار بتایا گیا ہے کہ ڈی پی اور شیخوپورہ نے خطرناک گینگ کی سرکوبی کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او سٹی فاروق آباد سید وجیہہ الحسن شاہ کی سربراہی میں خالد محمود ڈوگر اے ایس آئی اور دیگرٹیم نے مل کر فاروق آباد اور گردونواح میں درجنوں ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث ضلع بھر کی پولیس کو مطلوب ڈکیت وقاص عرف قاشا گینگ کے 09ملزمان وقاص ،نعیم ،حسنین ،ساجد ،انیق عرف عتیق ،محمد علی ،سفیان شانی،رضوان ،طارق کو اسلحہ سمیت دوران گشت نوکھر قدیم کے علاقہ سے گرفتار کر لیا اور گینگ سے لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کر لی ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک نے شاندار کارکردگی پر ایس ایچ او سٹی سید وجیہہ الحسن اور ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

 1,600 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/zvjfu5t
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

One Response to ضلع بھر کی پولیس کو مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت گرفتار

  1. Bilal wariya says:

    That is wrong because that is politics in behind of this case because i am investigateing this case

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *