ضعف العمر شخص نے خودکشی کرنے کیلئے کیوبی لنک نہر میں چھلانگ لگا دی

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز) ضعف العمر شخص نے خودکشی کرنے کیلئے کیوبی لنک نہر میں چھلانگ لگا دی ،قریبی لوگوں نے ڈوبنے سے بچالیا بتایا گیا ہے کہ 90سالہ باریش ضعیف العمر نامعلوم شخص جو بیساکھیوں کی مدد سے چل رہا تھاکیوبی لنک نہرمیں خودکشی کرنے کیلئے چھلانگ لگادی قریبی لوگوں نے ڈوبتے ہوئے بزرگ کو نہر سے نکال لیا اور 1122کی مدد سے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا تاہم خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ۔

 1,700 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/hfl6yad
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *