٭ خبریں ٭

مضر صحت گوشت کی فروخت ہرگز برداشت نہیں، ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج اور گوشت تلف کر دیا جاتا ہے: ڈاکٹر قیصر خلیق قریشی

default_n

حکومت پنجاب کی جانب سے قائم کردہ شفاخانہ حیوانا ت فاروق آبا دمیں ایک تقریب منعقدہ ہوئی جس میں مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سینئر ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر قیصر خلیق قریشی نے کہا کہ مضر صحت گوشت کی

لاہور: زندہ جلائے جانے والے مسیحی جوڑے کے بچوں کے لئے وزیرِ اعلی نے 50 لاکھ روپے امداد اور 10 ایکٹر اراضی کا اعلان کیا

لاہور:  وزیز اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کوٹ رادھا کشن میں زندہ جلائے جانے والے مسیحی جوڑے کے بچوں کے لئے 50 لاکھ روپے مالی امداد اور 10 ایکٹر اراضی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز

لندن: مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے بھا رتی رویہ اقوام عالم میں جمہو ری قوتوں کے نام پر ایک کلنگ کا ٹکہ ہے: الائنس گوہر الماس خان

Gohar Almas Khan

 لندن (پ ر) شہدا ء جمو ں و کشمیر کی قربا نیا ں تا ریخ میں سنہری حروف سے لکھی جا ئیں گی ، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری حکمرانو ں کی عدم توجہ کے باعث التوا ء کا شکا

لیڈز: کشمیر ی قوم کو شرپسند اور انڈین ایجنٹ کہنے وا لے گمراہ کن سوچ اور افکا ر کے مالک ہیں: سردار امجد نواز خان

لیڈز ( پ ر) کشمیر ی قوم کو شرپسند اور انڈین ایجنٹ کہنے وا لے گمراہ کن سوچ اور افکا ر کے مالک ہیں ۔ جن لوگو ں نے اپنی سا ری زندگی مسئلہ کشمیر کے ٹکڑوں پر پلتے ہو

یوم عاشور پر عزداران سید الشہدا امام حسین اور ان کے رفقاء کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

فاروق آباد: یوم عاشور پر عزداران سید الشہدا امام حسین اور ان کے رفقاء کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ ڈی ایس پی صدر سرکل اور قومی امن کمیٹی کے عہدے داران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لیڈز: یو م عا شورہ کے مو قع پہ خصوصی اعلامیہ میں سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان شہداء کربلا کا خصوصی خراج عقیدت

Gohar Almas Khan

لیڈز ( پ ر) یو م عا شورہ کے مو قع پہ خصوصی اعلامیہ میں سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس و معروف سکالر گو ہر الما س خان شہداء کربلا کو خصوصی خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے

لندن: سیکرٹری جنرل سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو انکی کالم نگا ری پر قیمتی قلم کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔

لندن (پ ر) معروف کالم نگا ر و نوجوان صحا فی ایس ایم عرفان طا ہر نے سیکرٹری جنرل سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس و مشہور برطانوی سکا لر گو ہر الماس خان سے گذشتہ روز ملا قات کی

مظفر آباد: سردار محمد یعقوب خان صدر آزاد کشمیرسے گولڈ میڈلاور ایم ایس سی کشمیریات کی ڈگری لیتے ہوئے

مظفر آباد: سردار محمد یعقوب خان صدر آزاد کشمیر سردار عامر جہانگیر کو گولڈ میڈل کے ساتھ ایم ایس سی کشمیریات کی ڈگری دے رہے ہیں۔

شیخوپورہ: بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

default_n

پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ضلعی حکومتوں سے ہنگامی بنیادوں پر ہر ضلع کا نقشہ مانگ لیا ہے۔ جس میں میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹیاں اور تحصیلوں کے علاوہ

برطانیہ کے ۱۳۲سکھ یاتریوں کی گوردوارہ سچا سودا کی یاترا

بطانیہ سے تعلق رکھنے والے ۱۳۲ سکھ یاتریوں نے گوردوارہ سچا سودا کی یاترا کی۔ ان کی قیادت جتھا دار سردار فوجا سنگھ نے کی۔