مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات ميں شرکت کے لئے اندرونِ ملک اور بھارت سے آئے تین سو سے زائد سکھ یاتریوں نے گورودوارہ سچا سودا فاروق آباد میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ سکھ یاتری بابا گرو نانک
جائیداد کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو قتل کر ڈالا تفصیلات کے مطابق فاروق آباد کے نواحی علاقہ ڈیرہ نگاہ کے رہائشی سگے بھائیوں محمد اسحاق اور محمد اقبال کے درمیان عرصہ سے جائیداد کا تنازعہ چلا
فاروق آباد کے نواحی گائوں تریون سیداں کا سپاہی جمشید علی شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں شہید ہو گیا۔ جمشید علی کی تین بہنیں اور دو بھائی ہیں اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ جمشید علی کو
۔8سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے بعد چچا نے قتل کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر فاروق آباد کے نواحی علاقہ باوے دی کیرکے رہائشی کرامت علی کے پاس اس کی 8سالہ نواسی رہتی تھی گزشتہ روز رشتہ میں اس
سٹی فاروق آباد میں گراں فروشی عروج پر،متعدد بار اخبارا ت کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے پر بھی شہریوں کی پریشانی میں کو ئی کمی واقع نہیں ہوئیتفصیل کے مطابق فاروق آباد شہر میں گراں فروشی عروج پر ہے
چھوٹے زمینداروں کو گندم کی خریداری رقوم جلد از جلد دینا ہماری اولین ذمہ داری ہے کسانوں کوگندم کی خریداری کے سلسلہ میں ہر ممکن تعاون فراہم کیا گیا ہے جس کی وجہ سے مقررہ حدف با آسانی مکمل کر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسٹر نذیر احمد گجانہ نے ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں اسیر بچوں سے گفتگوکرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ دوران اسیری اپنے آپ کو دین اسلام کے قریب کریں ۔لائبریری میں اسلامی اور اصلاحی کتب کا
فاروق آباد سٹی کے علاقہ محلہ نور پورہ میں احمد حسین ولد خادم حسین چوہان کے گھر میں دن دیہاڑے تین مسلح ڈاکو گھس آئے۔ گھر میں موجود عورتوں اور بچوں نے موقع پر ہی شور مچا دیا جس کی
فاروق آباد کے نواحی علاقہ سچا سودامیں دو ماہ سے بجلی کی فراہمی معطل علاقہ مکینوں کا لیسکوانتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج گذشتہ دو ماہ سے جلا ہوا ٹرانسفارمرتبدیل نہ کرنے کے خلاف مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی مظاہرین